داعش کو دوبارہ متحرک ہونے سے روکنے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے، سعودی عرب

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے شدت پسندی کا مقابلہ کرنے اور دہشت گرد تنظیم داعش کو دوبارہ متحرک ہونے سے روکنے کے لیے، کام جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ #الرياض | سمو وزير الخارجية الأمير #فيصل_بن_فرحان @FaisalbinFarhan يشارك في الاجتماع الوزاري الجانبي لمناقشة مكافحة الإرهاب في غرب مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں شہباز خیل پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ #Pakistan: A policeman was killed in a gun attack last night in the Shahbaz Khel area of Lakki Marwat district. https://t.co/f81ss9vwnC — ???? (@cozyduke_apt29) June 9, 2023 دہشتگردوں کی مزید پڑھیں

امریکہ میں ملیشیاگروپوں پر پابندی کے باوجود،حکومت مخالف عناصر میں اضافہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ میں قانونی مشاورت کی ایک غیر منافع بخش تنظیم کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس کچھ ملیشیا گروپوں کے ٹوٹنے اور نفرت کرنے والے گروپوں میں کمی کے باوجود ملک میں حکومت مخالف انتہا پسند تنظیموں میں اضافہ ہوا۔ “دی سدرن پاورٹی لاء سینٹر” یا ایس پی ایل سی، مزید پڑھیں

کراچی سے لیاری گینگ وار کا کارندہ گرفتار، دستی بم برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی پولیس نے لیاری گینگ وار کے کارندے کو دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار کرلیا۔ کراچی کے تھانہ ڈاکس پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے کارندے کو دستی بم سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ابراہیم حیدری کورنگی میں کی جانے والی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم دہشت مزید پڑھیں

بدخشاں: طالبان گورنر کی فاتحہ کی تقریب میں دھماکا، 15 افراد ہلاک، 50 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں بم دھماکے میں ہلاک نائب گورنر کی فاتحہ کی تقریب کے دوران مسجد میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے قائم مقام گورنر اور مستقل نائب گورنر دو روز قبل خودکش کار بم حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک

سوات (ر ش) صوبہ خیبرپختونخوا کے سیاحتی ضلع سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین ہلاک ہو گئے۔ 19) Teḥrīk-e-Ṭālibān Pākistān claims responsibility for killing 2 policemen in the Mingora city of Swat district. https://t.co/1Z1d4gMTPx — ???? (@cozyduke_apt29) June 8, 2023 سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

فرانس: شامی پناہ گزین نے چاقو سے حملہ کر کے 4 بچوں سمیت 6 افراد کو زخمی کردیا ، 2 کی حالت تشویشناک

پیرس (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) فرانس کے شہر اینیسی کے پارک میں شامی پناہ گزین شخص نے چاقو سے حملہ کر کے 4 بچوں سمیت 6 افراد کو زخمی کردیا۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1666816171537227777?t=MXy-Cmt6A0RkFP0j9ruBDQ&s=19 غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی خبر کے مطابق پولیس نے بتایا کہ حملے میں زخمی ہونے والے زیر علاج بعض متاثرین کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں کوئلے پر 230 روپے فی ٹن معاوضہ دینے کے باوجود فرنٹیئر کورپس سیکورٹی دینے میں ناکام، محمد دین

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کول سپلائر ایسوسی ایشن اور گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ اگر انہیں مناسب تحفظ نہیں دیا گیا تو وہ بلوچستان سے ملک بھر میں کوئلے کی فراہمی روک دیں گے۔ بلوچستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نور احمد کاکڑ اور کول سپلائر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری محمد مزید پڑھیں

چین، پاکستان اور ایران کا بیجنگ میں انسداد دہشت گردی سے متعلق پہلا اجلاس

بیجنگ (ڈیلی اردو/رائٹرز) چین، پاکستان اور ایران نے بیجنگ میں انسداد دہشت گردی سے متعلق اپنا پہلا سہ فریقی اجلاس منعقد کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان کہا کہ تینوں ممالک نے علاقائی انسداد دہشت گردی کی صورتحال پر “گہرائی سے” تبادلہ خیال کیا اور اجلاس کو مزید پڑھیں