صومالیہ: موغا دیشو کے ہوٹل میں شدت پسند تنظیم الشباب کا حملہ، 9 افراد ہلاک، 10 زخمی

موغا دیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو کے ایک معروف ہوٹل میں شدت پسند تنظیم الشباب کے حملے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حملے کے بعد صومالی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 80 یرغمالیوں کو رہا کرالیا۔ 9 killed in militant attack مزید پڑھیں

مہمند میں خانقاہ پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاک

صافی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں تھانہ لکڑو کی حدود میں خانقاہ پولیس چیک پوسٹ پر بھی رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ ضلع مھمند: تھانہ لکڑے حدود تحصیل صافی خانقاں پوسٹ پر نامعلوم شرپسندوں نے حملہ کرنے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار مسمی مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ Soldier killed in a gun attack in Tirah. #Pakistan https://t.co/44LMdc2bWW — FJ (@Natsecjeff) June 9, 2023 یہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 12 سالہ بچہ ہلاک

میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 12 سالہ بچہ ہلاک ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے چنار رغزئی میں ہوا، اسلام اللہ اسی علاقے میں بکریاں چرا رہا تھا کہ اچانک لینڈ مائن سے پاؤں ٹکرا گیا۔ دوسری جانب خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 5 ماہ کے دوران 100 کے قریب پولیس اہلکار و افسران ہلاک

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبہ خیبرپختونخوا میں ساڑھے 5 ماہ کے دوران 100 کے قریب پولیس اہلکاروں و افسران کو ہلاک کیا گیا ہے جس میں افسران بھی شامل ہیں۔ پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے میں 80 سے زائد پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ یکم جنوری سے 8 جون تک پشاور سمیت مزید پڑھیں

داعش کو دوبارہ متحرک ہونے سے روکنے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے، سعودی عرب

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے شدت پسندی کا مقابلہ کرنے اور دہشت گرد تنظیم داعش کو دوبارہ متحرک ہونے سے روکنے کے لیے، کام جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ #الرياض | سمو وزير الخارجية الأمير #فيصل_بن_فرحان @FaisalbinFarhan يشارك في الاجتماع الوزاري الجانبي لمناقشة مكافحة الإرهاب في غرب مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں شہباز خیل پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ #Pakistan: A policeman was killed in a gun attack last night in the Shahbaz Khel area of Lakki Marwat district. https://t.co/f81ss9vwnC — ???? (@cozyduke_apt29) June 9, 2023 دہشتگردوں کی مزید پڑھیں

امریکہ میں ملیشیاگروپوں پر پابندی کے باوجود،حکومت مخالف عناصر میں اضافہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ میں قانونی مشاورت کی ایک غیر منافع بخش تنظیم کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس کچھ ملیشیا گروپوں کے ٹوٹنے اور نفرت کرنے والے گروپوں میں کمی کے باوجود ملک میں حکومت مخالف انتہا پسند تنظیموں میں اضافہ ہوا۔ “دی سدرن پاورٹی لاء سینٹر” یا ایس پی ایل سی، مزید پڑھیں

کراچی سے لیاری گینگ وار کا کارندہ گرفتار، دستی بم برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی پولیس نے لیاری گینگ وار کے کارندے کو دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار کرلیا۔ کراچی کے تھانہ ڈاکس پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے کارندے کو دستی بم سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ابراہیم حیدری کورنگی میں کی جانے والی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم دہشت مزید پڑھیں