افغانستان میں چین کی بڑھتی ہوئی سفارتی سرگرمیاں، معاملہ کیا ہے؟

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بیرونی ملکوں کے سفیروں کی تعداد بہت کم ہے۔ تاہم افغانستان میں چین کے سفیر وانگ یو سب سے زیادہ مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ وانگ نے اس ہفتے تین طالبان وزراء سے ملاقات کی جن میں سے دو کو خاص طور پر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس نے بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ تلف کردیا

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ دھماکے سے تباہ کرکے تلف کردیا۔ ڈی پی او عبدالرﺅف بابر قیصرانی کے مطابق مختلف اوقات میں تخریب کاری کے متعدد بڑے منصوبے ناکام بنانے کی 62 کاروائیوں میں پکڑی گئی 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد کو مقامی عدالت مزید پڑھیں

بھارتی رہاست منی پور میں تشدد جاری، مرکزی وزیر رنجن سنگھ کے گھر پر حملہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی رہاست منی پور میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔ ریزرویشن کے تنازعے پر اکثریتی میئتی ہندووں اور ناگا اور کوکی کے درمیان تین مئی کو تصادم کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ مشتعل ہجوم نے گزشتہ رات امور خارجہ کے وزیر مملکت کے گھر پر بھی حملہ کر دیا۔ بھارتیہ مزید پڑھیں

خیبر: شاکس پولیس لائن میں دستی بم پھٹنے سے 2 اہلکار ہلاک، 2 افسران زخمی

جمرود (ہجرت علی آفریدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود شاکس لیوی سنٹر میں پولیس اہلکار سے ہینڈ گرنیڈ غلطی سے بلاسٹ ہونے پر دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دو افسران زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈی پی او خیبر سلیم عباس کے مطابق جمرود شاہ کس لیوی سنٹر میں ڈی ایس پی مزید پڑھیں

بلوچستان: صحبت پور میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او ہلاک، دو اہلکار زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ‏صحبت پور کے علاقے عادل پور میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی اور اس کے نتیجے میں ایس ایچ او عادل پور میر محمد کھوسہ مزید پڑھیں

بلوچستان: ہرنائی میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، 3 افراد ہلاک، 6 زخمی

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے زردالو میں بارودی سرنگ اور ریموٹ کنٹرول کے 2 دھماکوں میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ Double tap explosions in Harnai, Balochistan. Three dead and several wounded. #Pakistan https://t.co/Ey1iRJTKDg — FJ (@Natsecjeff) May 25, 2023 پولیس کے مطابق بارودی سرنگ دھماکہ گاڑی مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کے نتیجہ میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک ہو گیا۔ Another attack in Tirah. One soldier reportedly killed in a militant attack against an FC outpost. #Pakistan https://t.co/qnJgsGZTD2 — FJ مزید پڑھیں

ہنگو سے ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 20 لاکھ مقرر تھی

ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو سے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ Alleged TTP militant Saadullah Khan arrested by police in Kohat. #Pakistan https://t.co/UwlKDghmBv — FJ (@Natsecjeff) May 25, 2023 ڈی پی او ہنگو آصف بہادر کے مطابق پولیس نے نریاب مزید پڑھیں

دہشت گردی کا مسئلہ سنجیدہ نہیں لیا تو تباہی ہوگی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی بہتری کی جانب گامزن ہے، دنیا کا مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ ہونا دشمنوں کو منہ توڑ جواب ہے۔ سینیٹ کی امور خارجہ کمیٹی میں گفتگو میں وزیر خارجہ نے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی مزید پڑھیں

لاہور: تحریک انصاف کے ایم پی اے سمیت 16 ملزمان آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے فوج کے حوالے

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں مبینہ طور پر ملوث تحریک انصاف کے ایک سابق ممبر صوبائی اسمبلی سمیت 16 ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت آرمی کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں