20 سال بعد طالبان افغانستان پر دوبارہ قابض

کابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان 20 برس بعد دوبارہ افغانستان پر قابض ہوگئے ہیں اور صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑ کر جانے کے بعد جنگجوؤں کو دارالحکومت کابل میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی۔ رواں برس مئی سے افغانستان کی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی آئی جب امریکا کی سربراہی میں افغانستان میں مزید پڑھیں

صدر اشرف غنی افغانستان چھوڑ گئے، طالبان نے کابل کی سکیورٹی سنبھال لی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے ایک ویڈیو بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ عبداللہ عبداللہ کا مزید کہنا تھا کہ ’خدا اُن کے ساتھ مزید پڑھیں

لوئر دیر میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، چار اہلکار زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے میدانی علاقے دارو جبگئی میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول کی مدد سے بم دھماکا کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایلیٹ فورس کے 4 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے لعل قلعہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہو گئے

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/ڈی ڈبلیو) افغان وزارت داخلہ کے مطابق طالبان نے سبھی اطراف سے دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع کر دیا ہے۔ نیٹو حکام کے مطابق یورپی سفارتی عملے کو کابل میں ہی ایک نامعلوم محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ طالبان قیادت کا اپنے جنگجوؤں کے نام پیغام دوحہ میں مزید پڑھیں

کراچی: منی ٹرک میں دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد ہلاک، 10 زخمی

کراچی (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک منی ٹرک کے اندر بم دھماکے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے مواچھ گوٹھ میں پیش آیا جس میں شہزور ٹرک کے اندر دھماکا مزید پڑھیں

نیٹو سیکرٹری جنرل کا افغانستان میں مشن جاری رکھنے کا اعلان

برسلز (ڈیلی اردو) نیٹو سیکرٹری جنرل نے افغانستان میں نیٹو مشن جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری صورتحال تشویشناک ہے۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ افغانستان میں جاری صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ #NATO Allies met to consult on the situation in مزید پڑھیں

کوئٹہ: جھنڈوں کے سٹال پر دستی بم حملہ، بچوں سمیت 11 افراد زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ سرپل پر دستی بم حملے میں کم از کم 11 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو دوپہر کے وقت سرپل کے قریب پاکستانی پرچم فروخت کرنے والے سٹالز پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو قریب گر کر زور مزید پڑھیں

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی پنجگور میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پنجگور میں انٹیلی جنس اطلاع پر کیے گئے ایک آپریشن میں کالعدم تنظیم کے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم کے قبضہ سے اسلحہ اور مزید پڑھیں

پشاور میں یوم آزادی پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں تخریب کاری کی غرض سے نصب کیا گیا بارودی مواد پولیس کی بروقت کارروائی سے برآمد کرکے شہر کو تاریکی میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ شرپسند اور تخریب کار مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ، ناروے اور ڈنمارک کا افغانستان میں اپنے سفاتخانے بند کرنے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال گھمبیر ہوگئی۔ سوئٹزر لینڈ، ڈنمارک اور ناروے نے کابل میں اپنے سفاتخانے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ جرمنی اور فرانس نے سفارتی عملہ میں خاطر خواہ کمی کر دی۔ نیٹو کے اہم اجلاس میں سفارتی مشن کابل میں برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ پینٹاگون کے مزید پڑھیں