زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر کی آرمی چیف قمر باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل آسٹن اسکاٹ مِلر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور خطے کے امن و استحکام سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

مظفر گڑھ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، جماعت الدعوة کے دو دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مظفر گڑھ میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی مزید پڑھیں

دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن و استحکام کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہلیہ کے ہمراہ کرنل مجیب الرحمن کے گھر گئے۔ کرنل مجیب مزید پڑھیں

کوہاٹ: شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لشکر جھنگوی کے تین دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ڈی پی او جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ فرقہ واریت میں ملوث تین دہشت گردوں کو گرفتار گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گردوں نے شہر کی اہم شخصیات کو قتل کرنے کا منصوبہ مزید پڑھیں

راولپنڈی: تاجی کھوکھر کا بیٹا فرخ کھوکھر دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) راولپنڈی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے فورتھ شیڈول میں شامل فرخ کھوکھر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے میں 333 نامی گینگ کے سرغنہ امتیاز علی المعروف تاجی کھوکھر  کے بیٹے فرخ کھوکھر نے فورتھ شیڈول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے گھر کے باہر میڈیکل مزید پڑھیں

شام میں کار بم دھماکا، 18 افراد ہلاک، 70 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں بارود سے بھری گاڑی کے بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا ترکی کے حامی عسکریت پسندوں کے زیر قبضہ علاقے الباب میں پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دھماکا بس اسٹیشن کے نزدیک ہوا، دھماکے سے اطراف مزید پڑھیں

افغانسان: لغمان میں گورنر کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 افراد ہلاک، 30 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے لغمان میں گورنر رحمت اللہ یارمل کے قافلے پر خود کش حملے میں 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ ترجمان گورنر لغمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خودکش دھماکے میں گورنر رحمت اللہ یار مل محفوظ رہے تاہم ان کے 4 محافظ اور 4 مزید پڑھیں

پشاور میں احمدی پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کی ٹارگٹ کلنگ

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور پولیس کے مطابق پیر کو دن کے وقت کوہاٹ روڈ پر فائرنگ کے ایک واقعے میں پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کو قتل کر دیا گیا ہے۔ اس واقعے سے متعلق ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کے بھائی ضیا الدین خٹک نے مقدمہ درج کرایا ہے جس میں الزام لگایا مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا ورچوئل اجلاس 21 اکتوبر کو ہو گا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا ورچوئل اجلاس 21 سے 23 اکتوبر تک ہو گا۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ ہو گا جبکہ منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت پر کارکردگی کا جائزہ بھی مزید پڑھیں

لورالائی: 10 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں دس کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لورالائی کے علاقے غزگی مہاجر کیمپ لونی آباد کے قریب بم کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ سیکیورٹی فورسز کی اسپشل ٹیم مزید پڑھیں