بیروت دھماکے: حسن نصراللہ کی اسرائیل کو وارننگ

بیروت (ڈیلی اردو) حزب اللہ نے اسرائیل کو وارننگ دی ہے کہ بیروت بندرگاہ دھماکوں میں اگر اسرائیل ملوث نکلا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ حزب اللہ چیف سید حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں اگر یہ ثابت ہوگیا یہ بیروت بندر گارہ پر اسرائیل مزید پڑھیں

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کو قتل کرنے کی ذمہ داری حزب الاحرار نے قبول کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں کریم آباد فلائی اوور کے قریب قتل ہونے والے ٹریفک پولیس اہلکار کی ہلاکت کی ذمہ داری کالعدم تنظیم حزب الاحرار نے قبول کرلی ہے۔ کالعدم تنظیم حزب الاحرار کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کے دہشتگردوں مزید پڑھیں

افریقی ملک موزمبیق کی اہم بندرگاہ پر داعش كا قبضہ، 55 فوجی ہلاک، 90 زخمی

ماپوتو (ڈیلی اردو/اے پی پی) دولت اسلامیہ (داعش) نے افریقی ملک موزمبیق کی ایک اہم بندرگاہ پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ لڑائی میں 55 فوجی ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں  ادارے اے ایف پی کے مطابق موزمبیق کے فوجی حکام نے اعلان کیا ہے کہ داعش نے قدرتی گیس سے مالامال ’موکیمبوا مزید پڑھیں

ترک جنگی طیاروں کی عراق میں ایک گاڑی پر بمباری، 4 جنگجو ہلاک

استنبول (ڈیلی اردو) ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبہ کردستان کے شمال میں دھوک گورنری میں ایک گاڑی پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں اس گاڑی میں سوار کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ترک طیاروں نے عراق کے کردستان صوبے میں ایک گاڑی کو مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، مستونگ میں دستی بم حملہ، 3 زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ مستونگ میں دستی بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حملے میں سیکیورٹی فورسزکی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کیے۔ دھماکے کے مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں دکان پر دستی بم سے حملہ، بچہ ہلاک، 6 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر نامعلوم افراد نے دکان پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک اور دیگر دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بروری کے علاقے مائیکرو میں نامعلوم افراد نے ایک دکان میں دستی مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فوج کی تعداد مزید کم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کا کہنا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کے پیشِ نظر نومبر تک افغانستان میں امریکی فوج کی تعداد گھٹا کر 5000 سے بھی کم کر دی جائے گی۔ پیر کو پینٹاگون کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اگلے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں خودکش دھماکا، تین اہلکار ہلاک، بریگیڈیئر اور کرنل سمیت متعدد زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں لدھا پل کے قریب سکیورٹی فورسز پر ہونے والے ایک مبینہ خودکش حملے میں کم سے کم تین سکیورٹی اہلکار ہلاک اور بریگیڈیئر اور کرنل سمیت متعدد اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ منگل کو تین مزید پڑھیں

بیروت دھماکا: میزائل یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے، لبنانی صدر میشال عون

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کے صدر میشال نعیم عون نے بیروت میں ہونے والے دھماکے میں غیر ملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا بندرگاہ پر میزائل یا بم سے کیا گیا حملہ بھی ہوسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر میشال نعیم عون نے بندرگاہ مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 15 زخمی، حزب الاحرار نے ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد+ چمن (ش ح ط/نمائندہ ڈیلی اردو) صوبے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبد اللہ کے شہر چمن میں ایک دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 15 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سول ہسپتال چمن میں جگہ کم پڑنے کے سبب شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی مزید پڑھیں