ایف اے ٹی ایف شرط: حکومت نے گاڑیوں کے لین دین کے کاروبار کو دستاویزی بنانے کا آغاز کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پوری کردی گئی، گاڑیوں کے لین دین کے کاروبار کو دستاویزی بنانے کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں باقائدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ گاڑی کسے فروخت کی ہے یہ بتانا پڑے گا مزید پڑھیں

افغانستان: ننگرہار میں دھماکا، انٹرنشنل کرکٹ امپائر سمیت 15 افراد ہلاک، 30 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ اس دھماکے میں افغانستان کے انٹرنیشنل امپائر بسم اللہ جان شنواری کی بھی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبے ننگرہار کے ضلع غنی خیل میں دہشت گردوں نے ضلعی گورنر کے مزید پڑھیں

‏شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بارودی سرنگ کا ماسٹر مائنڈ سمیت دو دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بارودی 2 دہشتگرد ہلاک اور ایک گرفتار راولپنڈی + میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو/دین محمد وزیر) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک جب کہ ایک کو گرفتار کرکے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔ پاکستان فوج کے مزید پڑھیں

ترکی آذربائیجان میں جہادی بھیج رہا ہے، فرانس

برسلز (ڈیلی اردو) فرانسیسی صدر ایمانوئل میخوان نے ترکی پر آذربائیجان میں جہادی بھیجنے کا الزام لگاتے ہوئے مغربی ملکوں کے فوجی اتحاد (نیٹو) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ترکی سے جواب طلبی کرے۔ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں جمعے کو یورپی ملکوں کے رہنماؤں کے اجلاس کے بعد بات کرتے ہوئے فرانسیسی صدر مزید پڑھیں

عراق: اربیل کے قریب امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے

بغداد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) عراقی حکومت کی جانب سے ملک میں غیر ملکی مشنوں کی حفاظت کرنے کے عزم و عہد کے چند گھنٹے بعد ہی عراقی کردستان میں ایک امریکی فوجی اڈے پر متعدد راکٹ داغے گئے، ان حملوں میں تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ کردش سکیورٹی ایجنسی نے بتایا کہ عراق کے نیم مزید پڑھیں

پیرس حملے میں ملوث تحریک لبیک پاکستان سے متاثر تھا، فرانسیسی حکام

پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) فرانسیسی حکام نے صوبہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے مرکزی ملزم ظہیر حسن محمود پر ‘اقدام دہشت گردی‘ کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔ حکومتِ فرانس نے پیرس حملے کو ‘اسلامی انتہاپسندی‘ کا واقعہ قرار دیا ہے۔ یہ حملہ جمعہ پچیس ستمبر کو پیرس میں شارلی مزید پڑھیں

ایران: صوبہ سیستان، بلوچستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پاسداران انقلاب کے تین اہلکار ہلاک

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان، بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سپاہِ پاسداران انقلاب کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا کے مطابق مسلح حملہ آور ایک پیجو کار میں سوار تھے۔ انھوں نے نیک شہر کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والی باسیج ملیشیا مزید پڑھیں

مردان میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 15 زخمی

مردان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے چج بازار میں پولیس موبائل پر بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس میں ابتک چار افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جبکہ دھماکہ میں چار افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع مزید پڑھیں

افغانستان میں داعش کے حملے، سکھوں اور ہندوؤں نے ملک چھوڑنا شروع کر دیا

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغانستان میں داعش کے بڑھتے خطرات اور حملوں کے باعث افغان سرزمین پر بسے ڈھائی لاکھ سکھ اور ہندوؤں کی تعداد 700 سے بھی کم رہ گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان میں اقلیتوں پر عالمی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے حملوں کی وجہ سے افغانستان میں مزید پڑھیں

تربت میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل ایف کے 2 دہشت گردوں سمیت 3 افراد ہلاک

تربت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے تمپ مزن بند میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کا مخبر بھی کارروائی میں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جھڑپوں میں پاکستانی فورسز کے مخبر منیر احمد مزید پڑھیں