ایران: ہم دہشت گردانہ حملے کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران ایرانی سرزمین پر یہ مہلک ترین حملہ تھا، جس میں گزشتہ روز کم از کم 84 افراد مارے گئے تھے۔ تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ ان خونریز دھماکوں کا ذمہ دار کون ہے؟ بدھ کے روز ایران کے شہر کرمان مزید پڑھیں

اسلام آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سپاہ صحابہ کا اہم رہنما مولانا مسعود الرحمٰن ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ پاکستان کے ترجمان، سنی علما کونسل کے سینئر رہنما اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا مسعود الرحمن عثمانی قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے مسعود الرحمٰن عثمانی پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

بغداد میں امریکی ڈرون حملہ، عراقی ملیشیا حرکتہ النجبہ کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) عراق میں امریکی ڈرون حملے میں عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق عراقی کمانڈر کی گاڑی کو بغداد کے شمالی علاقے میں نشانہ بنایا گیا جس میں ملیشیا کے کمانڈر مشتاق جواد کاظم الجواری ہلاک ہوگئے۔ The Pentagon confirmed the US military carried out مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں انتخابی مہم پر حملے: امیدواروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کیساتھ تھریٹ الرٹ کیوں جاری ہوئے؟

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات سے قبل اب تک خیبر پختونخوا میں سیاسی رہنماؤں پر تین حملے ہو چکے ہیں جبکہ متعدد تھریٹ الرٹس میں سیاستدانوں کو انتخابی مہم کے دوران محتاط رہنے کا کہا گیا ہے۔ پڑوسی ملک افغانستان میں طالبان حکومت کی واپسی کے بعد پاکستان مزید پڑھیں

وزارتِ داخلہ کا داعش کی پاکستان میں موجودگی کا اعتراف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے ملک میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) بھی پاکستان میں منظم ہو رہی ہے۔ پاکستان کی وزارت داخلہ نے یہ اعتراف سینیٹ میں جمع کرائے گئے ایک تحریری بیان مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کا آپریشنل کمانڈر ممدوح لولو ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے اسلامی جہاد کے آپریشنل کمانڈر ممدوح لولو کو ہلاک ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں ممدوح لولو پر حملے کی ویڈیو جاری کردی۔ ELIMINATED:Islamic Jihad’s Chief of Operational Staff, Mamdouh Lolo, has been struck by an IDF aircraft in northern Gaza. Lolo مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں انتہائی مطلوب کمانڈر گل یوسف عرف طور سمیت 2 دہشت گرد مارے گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1743239461922894165?t=FyMveiGMAwCHaGcbtV6mgg&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلی مزید پڑھیں

کینیڈا نے پاکستان سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کینیڈین ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ دہشتگردی، بےامنی، فرقہ وارانہ تشدد اور اغوا کا خطرہ ہے۔ کینیڈا کی حکومت اور ہائی کمیشن نے پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ ہدایت نامہ میں سیکیورٹی لیول 2 میں پاکستان کے سفر میں بہت زیادہ احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا۔ مزید پڑھیں

بنوں میں منڈان پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں منڈان پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا. ذرائع کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دہشت گروں اور پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

امریکی ریاست نیوجرسی میں امام مسجد نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ سے ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی ریاست نیو جرسی کے عہدے داروں نے بتایا ہےکہ امام حسن شریف کو بدھ کے روز ان کی مسجد کے باہر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔ BREAKING: Imam killed in shooting outside Newark mosque, shooter at large, authorities say https://t.co/gLZlND5rHt مزید پڑھیں