ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریب میں دو دھماکے، 100 سے زائد افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز) ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق کرمان میں سابق جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کی تقریب میں دو دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 103 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی شہر کرمان کے علاقے گولزار شہدائے جانے والے راستے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبہ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1742576584576622714?t=2alDHgr5cWDt32KGVAJiAA&s=19 پولیس کے مطابق ہلاک اہلکار تھانہ میرعلی میں کمپیوٹر آپریٹر کی ڈیوٹی پر تعینات تھا جس کو آج صبح میرعلی بازار میں نامعلوم دہشت گردوں نے ٹارگٹ مزید پڑھیں

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، جماعت اسلامی کا کارکن ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں جماعت اسلامی کے کارکن کو ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول وسیم صدیقی گھر کے باہر موجود تھا، ملزمان نے اسے فون کرکے اورنگی ٹاون سیکٹر 7 (بی) بلایا اور فائرنگ کرکے ہلاک کردیا، مقتول مختلف ٹریول مزید پڑھیں

ترکی: اسرائیل کیلئے جاسوسی کے شبہ میں درجنوں افراد گرفتار

انقرہ (ڈیلی اردو/انادولو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) ان مشتبہ افراد کو غیرملکی شہریوں کا پیچھا کرنے، ان پر حملہ اور اغوا کرنے کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ترک حکام کے مطابق اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے شبہے میں 34 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انادولو خبر مزید پڑھیں

باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار قاری خیراللّٰہ کی گاڑی کے قریب بم دھماکا

باجوڑ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار قاری خیراللّٰہ کی گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا، دھماکے میں جے یو آئی رہنما محفوظ رہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) باجوڑ کاشف ذوالفقار کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے برکمر میں مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں پھر کشیدگی: چار مسلمانوں کی ہلاکت، سات سیکیورٹی اہلکار زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں چار مسلمانوں کی ہلاکت کے بعد تشدد کی تازہ وارداتیں ہوئی ہیں جن میں کم از کم سات سیکورٹی اہلکار بھی زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال تین مئی سے مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان وسطی اور جنوبی غزہ میں شدید جنگ

تل ابیب اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل نے منگل کے روز غزہ کی پٹی کے پورے علاقے میں فضائی حملے کئے اور مکینوں نے وسطی اور جنوبی غزہ میں اسرائیلی فوجوں اور حماس کے جنگجوؤں کے درمیان شدید لڑائی کی اطلاعات دی ہیں۔ منگل کے روز لڑائی البروج کے علاقے میں بھی ہوئی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں انتخابی مہم کے دوران سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ پر فائرنگ

میرانشاہ (ڈیلی اردو) سابق رکن قومی اسمبلی اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے چیئرمین محسن داوڑ پر شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے علاقے گاؤں تپی میں نامعلوم افراد نے انتخابی مہم کے دوران حملہ کر دیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1742455811622965702?t=ElucygvR8usCKNSPqnz8aA&s=19 نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق حملے میں سابق ممبر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، حماس کا نائب رہنما صالح العروری ساتھیوں سمیت ہلاک

تل ابیب + بیروت + تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) حماس کے نائب سیاسی رہنما صالح العروری جنوبی بیروت میں ایک ڈرون حملے میں چھ دیگر افراد کے ساتھ ہلاک ہو گئے۔ ایک اسرائیلی ترجمان کے مطابق العروری ‘حماس کی قیادت کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک‘ میں مارے گئے۔ منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1742213967601406317?t=pAGJtkiB-78iXgFYLmQlSQ&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 2 جنوری 2024 کو سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں