شمالی وزیرستان میں دھماکا، سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ایک بم دھماکے سے دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1742942848356687969?t=CJyHx5xasb3R-UgsO_3HTQ&s=19 ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت حوالدار حیات اللہ اور نائیک فاروق کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے مزید پڑھیں

حماس کے سینیئر رہنما صالح العاروری کی ہلاکت جو مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) مشرقِ وسطیٰ اور اس سے کہیں دور جو سائے اسرائیل غزہ جنگ کے باعث چھائے تھے وہ رواں ہفتے حماس کے رہنما صالح العاروری کی لبنان میں ہلاکت کے بعد مزید گہرے ہو گئے ہیں۔ العاروری حماس کے ڈپٹی سیاسی رہنما تھے جنھیں جنوبی بیروت میں ایک ڈرون حملے میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں افغان طالبان کی پاکستانی حکام سے ملاقاتیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) کشیدگی کے ماحول میں افغان طالبان کے رہنما پاکستانی حکام سے مذاکرات کر رہے ہیں اور بات چیت میں سرحدی سلامتی سمیت دیگر امور بھی شامل ہیں۔ افغان طالبان کا وفد دو روزہ دورے پر پاکستان میں ہے۔ پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بدھ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں کھجوری چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 3 بچے ہلاک

میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں کھجوری چیک پوسٹ کے قریب ایک دھماکے میں 3 بچے ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کجھوری چیک پوسٹ کے قریب دوپہر کے وقت کھیت میں ہوا ہے جس کی مزید پڑھیں

امریکی قیادت والے اتحاد کی جانب سے حوثی باغیوں کو تنبیہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) امریکہ کی قیادت میں برطانیہ سمیت کئی مغربی ممالک کے اتحاد نے یمن کے حوثی باغیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے بحیرہ احمر سے گزرنے والے بحری جہازوں پر اپنے حملے بند نہیں کیے تو انہیں اس کے ”نتائج” بھگتنے پڑیں گے۔ ایرانی حمایت یافتہ حوثی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے ٹیرر فنانسنگ پراگریس رپورٹ جاری کردی

پشاور (ڈیلی اردو) ٹیررفنانسنگ پراگریس رپورٹ جاری کر دی گئی، رپورٹ میں کیسز کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی سالانہ ٹیرر فنانسنگ پراگریس رپورٹ 2023 جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2023ء کے دوران ٹیرر فنانسنگ کیسز میں اضافہ دیکھا مزید پڑھیں

متنازع مصنف سلمان رشدی پر حملے کے مقدمے کی سماعت مؤخر کیوں کی گئی؟

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) متنازع مصنف سلمان رشدی کی نئی کتاب آنے کو ہے اور اسی وجہ سے چھرا گھونپنے کے الزام میں قید ملزم کے مقدمے کی سماعت روک دی گئی۔ مدعا علیہ کے وکلاء کی دلیل ہے کہ وہ اس کتاب کا جائزہ لینے کے حقدار ہیں۔ امریکہ میں سن مزید پڑھیں

قبائلی ضلع باجوڑ میں دھماکا، 2 بچے زخمی

خار (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل لوئی ماموند میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق ڈپٹی سپرٹینڈنٹ پولیس ستار خار نے بتایا کہ دھماکہ گٹ آگرہ پہاڑ میں ہوا، بچے یہاں بکریاں چرا رہے تھے، دونوں زخمیوں کو مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان میں راکٹ حملہ، حزب اللہ کے 9 جنگجو ہلاک

دوحہ (ڈیلی اردو) اسرائیل نے لبنان میں ایک بار پھر بمباری کرتے ہوئے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے 9 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ Not a good day for Hezbollah. The group has published mourning statements for five members killed by Israel. It's becoming apparent Hezbollah is paying for its initiation and continued conflict against مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں 82 فیصد ہلاکت کی ذمہ دار کالعدم ٹی ٹی پی، داعش، بی ایل اے قرار، رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، داعش-خراسان اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) جیسی کالعدم تنظیمیں 2023 کے دوران دہشتگردی کے واقعات کے نتیجے میں ہونے والی 82 فیصد سے زائد ہلاکت کی ذمہ دار ہیں جبکہ 78 فیصد دہشتگرد حملوں میں ملوث ہیں۔ نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں