کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں نیا گروہ سامنے آ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں نیا گروہ سامنے آ گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 2019 میں ٹارگیٹ کلنگ کے دو واقعات میں ایک ہی گروہ ملوث نکلا۔ یوسف پلازہ پھل فروش پر فائرنگ اور یو پی موڑ پر گاڑی پر فائرنگ کے واقعات میں ایک ہی ہتھیار استعمال مزید پڑھیں

کراچی میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ، پولیس نے دہشتگردوں کے خاکے جاری کر دیئے

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی پولیس نے حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کے لیئے کوششیں تیز کردیں۔ تفتیشی حکام نے حملوں میں ملوث دہشتگردوں کے خاکے جاری کر دیئے۔ شہر میں حالیہ دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ممکنہ طور یہ چہرے ملوث ہوسکتے ہیں۔ تحقیقاتی اداروں نے چار اہم دہشتگردوں کے خاکے جاری مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی اتھارٹی نے قومی ایکشن پلان 2 کی تجویز دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے قومی ایکشن پلان ٹو تجویز کر دیا۔ مجوزہ پلان میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کی ازسرنو تشریح ناگزیز ہے۔ نیکٹا کی جانب سے تجویز میں کہا گیا ہے کہ نوجوانوں کو انتہا پسندی سے بچانے کیلئے قومی یوتھ پالیسی تشکیل دی جائے جبکہ مزید پڑھیں

تشدد اور نفرت کیلئے یہاں کوئی جگہ نہیں، ہمیں دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے: جیسنڈا آرڈرن

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) وزیراعظم نیوزی لینڈ کو تقریرکا اختتام اسلام علیکم کے الفاظ سے کرنے پرتقریب کے شرکا نے کھڑے ہوکرخراج تحسین پیش کیا۔ جمعہ کو کرائسٹ چرچ مساجد میں فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم، جاں بحق افراد کے لواحقین مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، لشکرجھنگوی کا دہشت گرد سمیت 3 گرفتار

ڈی جی خان (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو گرفتار کر کے ہینڈ گرنیڈ، اسلحہ اور اہم دستاویزات برآمد مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر حملوں میں مطلوب تحریک طالبان کے 2 دہشت گرد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) سٹی پولیس نے 2018 کے دہشت گردی، اقدام قتل سمیت دیگردفعات کے دو سی ٹی ڈی کے مقدمات میں مطلوب کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس نے 28 اپریل 2018 کے سی ٹی ڈی پولیس کے اقدام قتل، مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس کے زخمی طالب علم احمد نواز کو ’پرائیڈ آف بریٹن‘ ایوارڈ سے نوازا گیا

لندن (نیوز ڈیسک) آرمی پبلک اسکول سانحے میں بچ جانے والے طالب علموں میں سے ایک احمد نواز کو ’پرائیڈ آف بریٹن‘ ایوارڈ سے نواز گیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اس اعزاز کو حاصل کرنے پر بے حد خوش ہیں۔ Greatly humbled & encouraged to recieve @PrideOfBritain’s Award. مزید پڑھیں

جنگ ہمارا آخری آپشن ہو گا: اسرائیلی وزیر اعظم

یروشلم (ویب ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں بڑے پیمانے پر عسکری مہم کے لیے تیار ہے تاہم اس راستے کا انتخاب تمام دیگر آپشنز کے غیر موثر ہونے کے بعد ہی کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مزید پڑھیں

دہشتگردی کا تدارک ضروری ہے۔۔۔۔! تحریر: عبید خان

پاکستان کا قیام نظریہ پاکستان کے تحت وجود میں آیا جس کا بنیادی اصول صرف اسلامی نظام کا قیام تھا مگر بدقسمتی سے ہم پر مسلط حکمرانوں نے مخصوص مفادات کے تحت مختلف نعرے لگائے اور اسلام کا نام لے کر ملک میں ہی اسلام کے ساتھ ایسا کھیل کھیلا جس کا خمیازہ ہم مملکت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل دوسلی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نعیم کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونے والے شخص کا نام حاجی مزید پڑھیں