کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی انتہا، ڈھائی ماہ میں 700 افراد گرفتار

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ڈھائی ماہ کے دوران 700 سے زائد کشمیری شہریوں، مذہبی رہنماؤں اور سرگرم کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی انتظامیہ نے 77 دنوں کے دوران کشمیریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ حریت مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کا ہتھیار آن لائن خریدے کا انکشاف

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے پانچ میں سے چار ہتھیار آن لائن خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے اسلحہ ڈیلر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ برینٹن ٹیرینٹ نے 5 میں سے مزید پڑھیں

کالعدم تنظیموں سے وابستہ وزراء کی برطرفی کے مطالبے پر نوٹس ملا: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد ( ڈیلی اردو) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے وابستہ وزراء کی برطرفی کے مطالبے پر مجھے نیب کا نوٹس مل گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میرے مطالبے پر حکومت نے یہ ردعمل دیا مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں فرقہ واریت اور دہشتگردی: 10سال کے دوران597 افراد شہید ہوئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک کے انتہائی حساس ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ 10سالوں کے دوران فرقہ واریت اور دہشت گردی کے واقعات میں 479 سے زائد شہری جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 1502 افراد زخمی ہوئے،117پولیس اہلکار شہید ہوگئے ان دس سالوں میں پولیس کے 182اہلکار زخمی ہوئے۔ مجموعی طور پر597 قیمتی مزید پڑھیں

مالی میں منحرف فوجی گروپ کے حملے میں 23 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

بماکو (نیوز ڈیسک) افریقی ملک مالی میں منحرف فوجی کرنل آقا موسیٰ کے مسلح گروہ نے فوجی کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 23 فوجی ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک مالی کے علاقے موپتی میں فوجی بیس پر نامعلوم کار اور موٹر سائیکل سوار مسلح افراد مزید پڑھیں

بھارت میں باغیوں کا سیکیورٹی فورس پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی

رائے پور (ڈیلی اردو) بھارت میں باغی کمیونسٹ جماعت کے جنگجوؤں نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے قافلے پر حملہ کر کے 2 اہلکار کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دانتی واڈا میں بائیں بازو کے ماؤزے تنگ سے متاثر باغیوں مزید پڑھیں

آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان کا فنڈ کی رقم شہدا کے لواحقین کو دینے کا اعلان

پرتھ (ویب ڈیسک) مسلم مخالف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر اینیگ کے سر پر انڈا مارنے والے نوجوان نے اپنے لیے جمع شدہ امدادی رقم کو نیوزی لینڈ کی مساجد میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ مساجد میں نسل مزید پڑھیں

مسعود اظہر کا معاملہ حل کر لیا جائے گا: چینی سفیر

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چینی سفیر لو ژاؤ ہوئی نے یقین دلایا ہے کہ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد کی حیثیت سے نامزد کرنے کا معاملہ حل کرلیا جائے گا۔ بیجنگ کا کہنا تھا کہ ایسا انہوں نے تکنیکی بنیاد پر وقت حاصل کرنے کیلئے مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن: شہباز شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا

لاہور (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم(جے آئی ٹی) کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔ شہبازشریف اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے بعد واپس چلے گئے۔ جے آئی ٹی طرف سے پوچھے گئے سوالات کی تفصیل مزید پڑھیں

ہالینڈ: یوٹریکٹ میں میٹرو بس پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی

ایمسٹر ڈیم (نیوز ڈیسک) ہالینڈ کے وسطی شہر یوٹریکٹ میں مسافر ٹرام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کے وسطی شہر میں مسافروں کو لے جانے والی ٹرام پر نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں