‏کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو اس لئےحراست میں لیا گیا کہ بھارتی طیارے انہیں اڑا نہ دیں: بلاول بھٹو

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے بلاوجہ گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے، میں نے احتجاج کی کوئی کال نہیں دی تھی جب ظلم ہوتا ہے تو پیپلزپارٹی کے کارکن آواز اٹھاتے ہیں۔ تحریک انصاف نے اسلام آباد کو 200 دن کیلیے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان میں دلچسپی کی وجہ کیا ہے؟ سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک ) مائیک پومپو کے پاکستان کے نیوکلئیر اثاثوں سے متعلق بیان نے پاکستان کی عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور اس معاملے کی سنجیدگی کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی نے اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت کے نیشنل ایکشن پلان پر طلب کردہ اجلاس کا بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جے یو آئی (ف) نے حکومت کے نیشنل ایکشن پلان پر طلب کردہ اجلاس کا بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ جے یو آئی (ف) کی مرکزی مجلس عاملہ کا مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نیشنل ایکشن مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس: عابدی کو قتل کرنے کیلئے 8 لاکھ روپے ملے، ملزمان

کراچی (نیوز ڈیسک) علی رضا عابدی قتل کیس میں پولیس نے حتمی چالان عدالت میں پیش کر دیا، مذکورہ چالان انسداد دہشت گردی عدالتوں کے منتظم کی کورٹ ميں پيش کيا گيا، پولیس کے چالان ميں گرفتار ملزمان کے اعترافی بيانات شامل ہیں۔ پوليس نے گرفتار ملزمان کے اعترافی بيانات کو بڑی کاميابی قرار دے مزید پڑھیں

بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس کا فیصلہ سنا دیا، ملزمان بری، پاکستان کی شدید مذمت

نئی دہلی/ اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسریس کے مرکزی ملزمان کو رہا کر دیا، جب کہ پاکستان کی جانب سے فیصلہ کی شدت الفاظ میں مذمت کی گئی. تفصیلات کے مطابق کیس کے مرکزی ملزم سوامی اسیم آنند اور دیگر ملزمان لوکیش شرما، سندیپ ڈانگے اور رما چندر کلسانگرا کو ہریانہ مزید پڑھیں

بہاولپور میں مذہبی انتہا پسند طالبعلم نے پروفیسر خالد حمید کو بے دردی سے قتل کر دیا، ملزم گرفتار

بہاولپور (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع بہاولپور میں مذہبی شدت پسند طالب علم نے گولڈ میڈلسٹ پروفیسر کو قتل کر دیا، ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج بہاولپور میں آج صبح شعبہ انگریزی کے سینئر استاد پروفیسر خالد حمید کو ان کے انتہا پسند شاگرد نے چاقو کے مزید پڑھیں

ترک فوج کی بھاری نفری شامی صوبے ادلب میں داخل

دمشق/ استنبول (ڈیلی اردو) ترکی کی دس سے زائد بکتر بند فوجی گاڑیاں شام کے صوبے ادلب میں داخل ہوگئیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ان گاڑیوں کے ساتھ کم از کم 50 ترک فوجی اہل کار شام میں داخل ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ترکی کے گشتی دستوں کے ہمراہ ایک شامی مسلح اپوزیشن گروپ مزید پڑھیں

مغربی کنارہ : قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 3 فلسطینی نوجوان شہید

راملہ (ڈیلی اردو) مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں دو یہودیوں کے قتل کے بعد سرچ آپریشن کے دوران 16 سالہ فلسطینی نوجوان عمر کو شہید مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش بمبار سمیت 2 گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ایک خودکش بمبار کو سہولت کار سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے مزید پڑھیں

زیارت لیویز فورس پر حملہ: کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نےحملے کی ذمہ داری قبول کرلی

زیارت (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع زیارت میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 اہل کار شہید ہو گئے۔ حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے ترجمان محمد عمر خراسانی نے جاری اپنے ایک مبینہ بیان میں قبول کی ہے۔ ڈی سی زیارت قادر بخش پرکانی کے مزید پڑھیں