آزاد کشمیر کوٹلی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، شہری شہید، 2 خواتین زخمی

مظفر آباد (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری سے ایک اور شہری جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ ڈپٹی کمشنر کوٹلی ڈاکٹر عمر عظیم نے بتایا کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ضلع کوٹلی کے مختلف مقامات پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ پارلیمنٹ نےخودکار ہتھیار پر پابندی کا بل منظور کرلیا

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے فوجی طرز کے نیم خود کار ( سیمی آٹومیٹک) بندوقوں اور رائفلز پر پابندی کے بل کو منظور کرلیا۔ خبررساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق بل کی منظوری کے بعد امید ظاہر کی جارہی ہے کہ اگلے ہفتے کے اواخر تک قانون سازی عمل میں جائے مزید پڑھیں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) آپریشن رد الفساد پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران علیحدگی پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک ہونیوالوں میں بی ایل اے کا کمانڈر اسد یوسف بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی چکری اور راولا کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، 3 جوان شہید

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکٹرپر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق مادر وطن کے 3سپوتوں نے وطن پر جان قربان کردی،شہید ہونیوالے جوانوں میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر فرانسیسی صحافی کی دستاویزی فلم نشر

پیرس (ڈیلی اردو) فرانسیسی صحافی پاول کامیٹی کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش کردی گئی ہے، فلم میں بھارت کے نام نہاد سیکولر اور لبرل چہرے کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی صحافی کی ڈاکومنٹری فلم وار آن دا روف آف ورلڈ نشر مزید پڑھیں

لاہور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دو گرفتار، خودکش جیکٹ، ہینڈ گرنیڈ برآمد

لاہور (اے ڈی شہزاد) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں حساس اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے داعشی دہشت گرد کے گھر سے خودکش جیکٹ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد کر لیا۔ دو گرفتار، ایک فرار تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں نے گھر میں گھس کر سیکیورٹی اہلکار کو شہید کردیا

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں چھٹی پر گھر آئے ہوئے پاک آرمی کے جوان کو دہشت گردوں نے شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق پانچ دہشت گردوں نے پاک آرمی کے جوان ظہور اسلام کو گھر کے اندر گولی مارکر شہید کر دیا۔ خاندانی ذرائع مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی پر فائرنگ، شہری شہید

مظفر آباد (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ،شہری شہید بھارتی فوج نے آج صبح کنٹرول لائن پر نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ میں ضلع حویلی کے گاؤں اکھوریاں کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے مظالم: گزشتہ ماہ ایک بچے سمیت 26 کشمیری شہید کر دیئے

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں مارچ کے مہینے میں بھی بھارتی ظلم وجبر کا سلسلہ جاری رہا، اس ماہ قابض فوج نے 26 کشمیریوں کو شہید کر دیا، ان شہید کشمیریوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ وادی میں مارچ کے مہینے میں 26 مزید پڑھیں

اقوامِ عالم انٹرنیٹ کیلئے نئے ضوابط تشکیل دیں: فیس بک بانی مارک زکربرگ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکیٹو مارک زکربرگ نے اقوامِ عالم سے کہا ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے لیے نئے ضوابط تشکیل دیں۔ انہوں نے نئے ضوابط کا مطالبہ معتبر امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ میں شائع ہونے والے اپنے خصوصی کالم میں کیا۔ زکربرگ نے واضح مزید پڑھیں