سوڈان تصادم: خرطوم میں پاکستانی سفارتخانہ بھی حملے کی زد میں آگیا

خرطوم (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) سوڈان میں فوج اور نیم فوجی دستوں کے درمیان لڑائی کے دوران دارالحکومت خرطوم میں پاکستانی سفارتخانے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود دونوں متحارب دھڑوں کے درمیان لڑائی کی اطلاعات ہیں۔ سوڈان کے متحارب گروپ فوج اور نیم فوجی دستوں نے بدھ کی شام مزید پڑھیں

یوکرین کو امریکا کا جدید ترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مل گیا، وزیر دفاع

کیف (ڈیلی اردو) روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو امریکا کا جدید ترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مل گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق یوکرینی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی پیٹریاٹ ائیرڈیفنس سسٹم یوکرین پہنچ گیا ہے۔ یوکرینی وزیردفاع اولیکزی ریزنیکوف کا کہنا تھا کہ امریکا، جرمنی اور ہالینڈ نے اپنی زبان کا پاس مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 7 فلسطینی زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ایک چھاپے کے دوران 7 فلسطینیوں کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے آپریشن جاری ہے، فائرنگ سے زخمی ہونے والے 6 افراد کو جینن کے مزید پڑھیں

عرب اتحاد نے مزید 104 حوثی قیدی رہا کر دیئے

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی پی) عرب اتحادی افواج کے ترجمان برگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ جنگی قیدیوں کے تبادلے کے ضمن میں مزید 104 حوثی قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے، یہ رہائی انسانی بنیادوں پر کی گئی ہے جس کا مقصد بحران کے سیاسی حل کی طرف پیش قدمی اور یمن مزید پڑھیں

امریکہ کا سوڈان میں جنگ بندی پر زور، 2 جرنیلوں کی لڑائی میں ہلاکتیں 200 سے تجاوز

خرطوم (ڈیلی ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں ملک کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان تیسرے روز بھی جھڑپیں جاری ہیں جب کہ خرطوم میں یورپی یونین کے سفیر پر تشدد کی بھی اطلاعات ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ایلچی وولکر پرتھیس نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں مزید پڑھیں

فلسطین-اسرائیل امن مذاکرات کیلئے سہولت کاری کرنے کو تیار ہیں، چینی وزیرخارجہ

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) چین کے وزیرخارجہ چن گانگ نے اپنے اسرائیلی اور فلسطینی ہم منصبوں سے کہا ہے کہ چین دونوں فریقین کے درمیان امن مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی نے چین کی سرکاری نشریاتی ادارے ژینہوا کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا کہ مزید پڑھیں

پلوامہ حملے پر سابق گورنر کے حیرت انگیز انکشافات کیا ہیں؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی کشمیر کے سابق گورنر نے پلوامہ حملے کی ذمہ داری حکومت پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ مودی نے اس معاملے پر ان سے خاموش رہنے کو کہا تھا۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ تازہ انکشافات ایک بار پھر اس کے موقف کی تائید کرتے ہیں۔ بھارت کے مزید پڑھیں

ایران کا ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران(ڈیلی اردو/شِنہوا) ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے نئے ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو دور رس حملہ کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبررساں ادارے تسنیم نے سپاہ پاسدران کی زمینی فوج کی تحقیق اور خود کفیل جہاد تنظیم کے سربراہ علی کوہستانی کا حوالہ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

سوڈان میں عسکری گروپوں کے مابین لڑائی جاری، 100ہلاکتیں

خرطوم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان آج پیر کو تیسرے روز بھی لڑائی جاری ہے۔ دارالحکومت خرطوم دھماکوں کی آوازوں سے لرز اٹھا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 100کے قریب پہنچ چکی ہے۔ تشدد کا یہ تازہ سلسلہ سوڈان کے آرمی چیف عبدالفتح البرہان مزید پڑھیں

یمن میں قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری، مزید 104 قیدی آزاد

صنعا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) حلال احمر کی بین الاقوامی کمیٹی (آئی سی آر سی) نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مزید ایک سو جنگی قیدیوں کو رہا کرکے یمن بھیج دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق آئی سی آر سی کی دو پروازیں 48 جنگی قیدیوں کو مزید پڑھیں