شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنیوالے ڈرون کا تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل زیر آب حملہ کرنے والے ڈرون کا ایک اور تجربہ کرلیا۔ North Korea revealed a “Haeil-2’” underwater nuclear attack drone for the first time on Saturday, according to state media. The unmanned underwater vehicle reportedly traveled a total distance of 621 miles from Kajin مزید پڑھیں

چین نے تائیوان کے سفیر پر پابندیاں عائد کردیں

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) چین نے امریکہ میں تائیوان کی ڈی فیکٹو سفیر شاو بی کم پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں جن کے تحت ان کے اور خاندان کے افراد کا چین، ہانگ کانگ اور مکاؤ میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چین کے مزید پڑھیں

یوکرین جنگ سے متعلق منصوبے کی امریکا اور نیٹو کے خفیہ دستاویزات لیک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ان خفیہ دستاویزات میں یوکرین کو روس کے خلاف جارحانہ مقابلہ کرنے کے لیے تیار کرنے سے متعلق امریکہ اور نیٹو کے منصوبوں کی تفصیلات درج ہیں۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق یہ خفیہ دستاویزات سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شائع ہوگئی ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے مزید پڑھیں

راکٹ حملے: غزہ اور لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے

تل ابیب + غزہ بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ راکٹ حملوں کے جواب میں وہ حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ اس دوران اسرائیلی فوج کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں دو اسرائیلی خواتین ہلاک اور ایک مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے تین صحافیوں کو گرفتار کر لیا

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے صحافیوں کے مرکز نے صوبہ بغلان میں تین مقامی افغان صحافیوں اور ایک کیمرہ مین کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جنہیں کل طالبان نے حراست میں لیا ۔ افغانستان کے صحافیوں کے مرکز نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ نے بدھ مزید پڑھیں

سعودی عرب کے رہنماؤں سے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے سربراہ کی اہم ملاقات

ریاض (ڈیلی اردو) امریکی سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز نے رواں ہفتے سعودی حکام سے ملاقات کی ہے۔ سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ ولیم برنز نے سعودی رہنماؤں اور انٹیلی جنس حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ICYMI: #CIA Director Bill Burns went to #SaudiArabia to meet with officials and reinforce Washington’s commitment مزید پڑھیں

لبنان سے اسرائیل کے شمالی علاقوں پر راکٹوں سے حملہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) شمالی اسرائیل کے علاقوں پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق راکٹ لبنانی سرزمین سے داغے گئے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ راکٹ فضا میں تباہ کر دیے گئے۔ اسرائیلی فوج کا مزید کہنا ہے کہ راکٹوں کا ہدف مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کی چین میں ملاقات

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان یہ سات برس بعد اعلیٰ سطح کی ملاقات ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری نشریاتی ادارے ‘الاخباریہ’ نے جمعرات کو اس ملاقات کی ویڈیو ایک مزید پڑھیں

چین نے تائیوان کے اطراف میں جنگی جہاز تعینات کر دیے

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) تائیوان کی صدر کی امریکی کانگریس کے اسپیکر سے ملاقات کے بعد چین نے تائیوان کے اطراف سمندروں میں اپنے جنگی جہاز بھیجے ہیں۔ بیجنگ نے اس ملاقات سے پہلے ہی اپنے ‘سخت رد عمل’ کے لیے متنبہ کیا تھا۔ تائیوان کی وزارت دفاع نے چھ اپریل جمعرات کے روز مزید پڑھیں

شام: دمشق میں اسرائیل کا میزائل حملہ، 2 افراد ہلاک

تل ابیب + دمشق (ڈیلی اردو/اے پی پی) شام کے دارالحکومت دمشق اور جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں 2 شہری ہلاک ہو گئے، شامی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد میزائل مار گرائے، یہ اسرائیلی فوج کا ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں چوتھا فضائی حملہ ہے۔ فرانسیسی خبر مزید پڑھیں