شمالی افغانستان میں طالبان فورسز نے این ایف آر کے کمانڈر سمیت 8 جنگجو ہلاک کر دیے

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) افغانستان کی وزارت دفاع نے منگل کو کہا کہ شمالی افغانستان میں باغیوں کے ایک ٹھکانے پر ایک اچانک حملے میں مزاحمتی تحریک کے ایک کمانڈر سمیت 8 جنگجو مارے گئے۔ نیشنل ریزسسٹنٹ فرنٹ، این ایف آر نے2021 میں طالبان کی جانب سے ملک پر قبضے اور اقتدار چھیننے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور حوثیوں میں مذاکرات سے یمن میں امن کی نئی امید

صنعا (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے پی) سعودی عرب کے ایک وفد نے صنعا میں یمن کے حوثی باغیوں سے مذاکرات کیے ہیں، جس سے خطے میں امن کی نئی امید پیدا ہوئی ہے۔ یہ اس بات کا بھی عکاس ہے کہ عمان کی ثالثی میں ہونے والی بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے۔ یمن مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: لیک ہونے والی دستاویزات قومی سلامتی کیلئے ‘سنگین خطرہ’ ہیں، پینٹاگان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی محکمۂ دفاع نے حال ہی میں لیک ہونے والی خفیہ دستاویزات کو قومی سلامتی کے لیے ‘سنگین خطرہ’ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس ضمن میں ہونے والے نقصان کو کم کرنے کے لیے حکام اقدامات کر رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر حال ہی میں یوکرین جنگ مزید پڑھیں

میانمارمیں فوجی حکومت کی مخالفین پر بمباری، 100 افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار میں فوجی حکمرانی کے خلاف منعقد ہونے والی ایک تقریب پر فوج نے فضائی حملہ کر دیا۔ عینی شاہدین اور غیر جانبدار میڈیا کا دعوی ہے کہ حملے میں کم از کم 100 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی فوج کے لڑاکا طیاروں اور مزید پڑھیں

ایران سے کشیدگی: امریکہ کی میزائلوں سے لیس جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ میں تعینات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کی بحریہ نے 154 ٹام ہاک میزائلوں سے لیس اپنی جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ روانہ کر دی ہے۔ امریکی بحریہ کے ترجمان نے ہفتے کو آبدوز کی روانگی سے متعلق تصدیق کی ہے۔ یہ اقدام حالیہ تناؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے جس کا باعث ایران بتایا مزید پڑھیں

لبنان: نصف صدی سے بدستور ایک پراکسی میدان جنگ

بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) پچاس برس قبل اسرائیلی کمانڈوز نے لبنان میں ایک آپریشن کے دوران تنظیم آزادی فلسطین کے تین اہم عہدیداروں کو قتل کر دیا تھا، تب سے اب تک یہ ملک علاقائی طاقتوں کے لیے ایک میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ نصف صدی قبل خواتین کے روپ میں اسرائیلی کمانڈوز مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں کی شام میں فوجی اہداف پر بمباری

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی جیٹ طیاروں نے شام کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جس کے جواب میں اسرائیل کے زیر کنٹرول علاقے کی جانب رات بھر راکٹ داغے گئے۔ خبررساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق شام کے سرکاری میڈیا نے دارالحکومت دمشق کے آس پاس دھماکوں کی خبر دی جبکہ اسرائیل نے کہا مزید پڑھیں

تاریخی معاہدے کے بعد سعودی وفد ایران پہنچ گیا

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ایس پی اے) سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو دوبارہ کھولنے پر بات چیت کے لیے سعودی عرب کے حکام تہران پہنچ گئے ہیں۔ سعودی وفد کا یہ دورہ بیجنگ میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے دو دن بعد ہو رہا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس مزید پڑھیں

یمن تنازع: سعودی اور عمانی وفود کی حوثیوں سے امن مذاکرات کیلئے صنعاء آمد

صنعاء (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) سعودی عرب اور عمان کے وفود یمن کے دارالحکومت صنعا پہنچ گئے ہیں جہاں وہ حوثی باغیوں کے ساتھ مستقل جنگ بندی کے معاہدے میں توسیع اور تنازع ختم کرنے کے حوالے سے مذاکرات کریں گے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق یہ دورہ ریاض اور صنعا کے درمیان عمان مزید پڑھیں

چین کی تائیوان کے گرد سمندر میں فوجی مشقوں کا آغاز

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے ہمسایہ ملک تائیوان کے گرد فوجی مشقیں شروع کی ہیں جو تین روز تک جاری رہیں گی۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز ے مطابق چینی فوج کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ یہ مشقیں ’تائیوان کی آزادی‘ کی خواہشمند علیحدگی پسند اور بیرونی قوتوں کے درمیان ملی بھگت اور ان مزید پڑھیں