یوکرین میں روسی فوج کی گولہ باری میں ایک اور صحافی ہلاک

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین میں ایک فرانسیسی صحافی فریڈرک لیکرک روسی فوج کی گولہ باری کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے شہر شیویرو دونیسٹک میں روسی فوج کے حملے جاری ہیں جن سے بچنے کے لیے بڑی تعداد میں شہری نقل مکانی کر رہے ہیں۔ فرانسیسی مزید پڑھیں

روس کے زیر قبضہ شہر ماریوپول سے 25 اجتماعی قبریں ملیں، میئر کا دعوٰی

کیف (ڈیلی اردو) روس کے زیر قبضہ شہر ماریوپول کے مئیر کا کہنا ہے کہ انہیں شہر کے قریب پچیس اجتماعی قبریں ملی ہیں۔ ماریوپول میئر نے دعویٰ کیا کہ اپریل کے وسط سے ملنے والی پچیس اجتماعی قبروں میں سولہ ہزار لاشوں کو تہوں میں خندقوں میں رکھا گیا تھا۔ا نہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

حکومت، طالبان مذاکرات: قبائلی اضلاع سے پاکستانی فوج کی واپسی کا مطالبہ ماننا ناممکن ہو گا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) اور حکومتِ پاکستان کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں جس کے بعد فریقین نے جنگ بندی میں غیر معینہ مدت کی توسیع کر دی ہے۔ حکومتِ پاکستان اور افغانستان میں تعینات پاکستانی سفارتی مزید پڑھیں

پشاور میں افغان گلوکاروں و موسیقاروں کی گرفتاری کیخلاف احتجاج

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں گزشتہ برس طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد فن کاروں اور گلوکاروں کی ایک بڑی تعداد نے سرحد پار پاکستان میں خیبر پختونخوا نقل مکانی کی تھی۔ ان میں سے بعض فن کاروں کو پشاور میں پولیس نے حراست میں لیا تھا جن کو عدالت نے افغان مزید پڑھیں

اسرائیلیوں کے ’فلیگ مارچ‘ سے قبل مسجدِ اقصیٰ کے گرد حالات کشیدہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کے شہر یروشلم میں قوم پرستوں کے اسرائیلی جھنڈوں کے ساتھ ’فلیگ مارچ‘ سے قبل ڈھائی ہزار کے قریب یہودی شہریوں نے ملک کے سب سے مقدس مقام کا دورہ کیا، جس کے ردِعمل میں مسجدِ اقصیٰ میں موجود فلسطینیوں نے اسرائیلی سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں زائرین مزید پڑھیں

یوکرین جنگ میں 50 سے زائد ایتھلیٹس ہلاک

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کی جارحیت میں اب تک 50 سے زائد ایتھلیٹس ہلاک ہو چکے ہیں۔ ویب سائٹ ‘یوکرین فورم’ نے یوکرینی وزارت برائے نوجوانان و کھیل کے حوالے رپورٹ کیا ہے کہ 50 سے زائد ایتھلیٹس اپنی سر زمین کی حفاظت کرتے ہوئے روس کی جارحیت کا مزید پڑھیں

ایرانی کرنل کا قتل: ترکی اسرائیلی شہریوں کیلئے ’ہائی رسک‘ ملک ہے، اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز/اے پی) اسرائیلی شہری عموماﹰ بڑی تعداد میں سیاحت کے لیے ترکی کا رخ کرتے ہیں۔ اب لیکن اسرائیلی حکومت نے انہیں ترکی نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔ یہ ہدایت ایران میں محافظین انقلاب کور کے ایک کرنل کے حالیہ قتل کے پس منظر میں کی گئی ہے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

ایران کے خفیہ ڈرون بیس کی تصاویر جاری

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے زیرِزمین ڈرون بیس بنا کر اپنی خفیہ عسکری طاقت سے دشمنوں کے ہوش اڑا دیے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج نے زمین دوز ڈرون بیس قائم کیا ہے جس میں 100 سے زائد ڈرونز موجود ہیں۔ ان ڈرونز پر میزائل بھی نصب ہیں۔ Iran shows off underground drone base, مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے امن مشن میں 169پاکستانی فوجیوں نے جانیں قربان کیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک سو انہتر پاکستانی فوجی جوان اقوام متحدہ امن مشن میں جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن کی مناسبت سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

افغان صحافیوں کا برطانوی حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام

کابل (ڈیلی اردو) افغان صحافیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی حکومت نے انہیں افغانستان سے برطانیہ منتقل کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اب حکومت وعدہ خلافی کر رہی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق آٹھ افغان صحافیوں نے بتایا کہ طالبان حکومت قائم ہونے کے بعد سے ان پر کئی بار تشدد ہوچکا ہے مزید پڑھیں