سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے قتل کا منصوبہ ساز عراقی شہری گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایف بی آئی نے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والے ایک عراقی شہری کو گرفتار کیا ہے۔ یہ شخص سن 2003 میں عراق کے خلاف صدر بش کے شروع کردہ جنگ سے ہونے والی اموات اور نقصانات کا انتقام لینا چاہتا تھا۔ امریکی تفتیشی ادارے مزید پڑھیں

افغانستان لاکھوں بچے شدید غذائی قلت کا شکار

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی) اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں اس سال پانچ سال سے کم عمر گیارہ لاکھ بچے شدید غذئی قلت کا شکارہو سکتے ہیں۔ ہسپتالوں میں بھوک اور دبلے پن کے شکار بچوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ In Afghanistan, 1.1 million children under the age of 5 will likely face مزید پڑھیں

قتل ہونیوالے ایرانی کرنل کے جنازے میں ہزارہا افراد کی شرکت

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں قتل کیے جانے والے قدس بریگیڈ کے کرنل حسن سید خدائی کی آخری رسومات میں ہزارہا افراد نے شرکت کی۔ انہیں اختتام ہفتہ پر موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے ان کے گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ ایران نے اس کی ذمہ داری مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی طرف سے تین نئے میزائل تجربات

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے آج بدھ کی صبح تین مزید بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کیے ہیں۔ یہ بات جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جنوبی کوریا کے میزائل تجربات کرنے پر پابندی عائد ہے۔ جنوبی کوریا کی طرف یہ تجربات مزید پڑھیں

يوکرينی عدالت نے روسی فوجی کو عمر قيد کی سزا سنا دی

کیف (ڈیلی اردو) ايک يوکرينی عدالت نے ايک روسی فوجی کو عمر قيد کی سزا سنا دی ہے۔ اس فوجی کو پير کو يہ سزا سنائی گئی۔ اکيس سالہ وادم ايس نامی فوجی پر الزام تھا کہ اس نے شمالی مشرقی سومی نامے خطے ميں ايک باسٹھ سالہ يوکرينی مرد کو سر ميں گولی مار مزید پڑھیں

ترک صدر نے شام میں نئے فوجی آپریشن کا اعلان کردیا

انقرہ (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ترکی شمالی شام میں ایک نیا فوجی آپریشن شروع کرنے جارہا تاکہ خطے میں ایک محفوظ زون قائم کیا جا سکے اور ترکی کی جنوبی سرحد کو محفوظ بنایا جا سکے۔ ترک میڈیا کے مطابق اردوان نے کابینہ کے اجلاس میں کہا مزید پڑھیں

سقوطِ کابل کے بعد بہت سے افغان فوجی پاکستان فرار ہوئے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) ایک سرکاری امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق افغان حکومت کے بہت سے فوجی سقوطِ کابل کے بعد بھاگ کر پاکستان چلے گئے، پاکستان اور ایران میں سرحدی گزرگاہوں پر قبضے نے بھی سابق افغان حکومت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا۔ رپورٹس کے مطابق افغانستان کی تعمیر مزید پڑھیں

جنگ یوکرین کی خودمختاری کے ساتھ ختم کی جائے، اینڈری یرماک

کیف (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایسے موقعے پر جب کہ روس نے یوکرین کے مشرق اور جنوب میں اپنے حملوں کو تیز تر کردیا ہے، یوکرینی حکومت نے روس کو کسی بھی قسم کی علاقائی رعایت دینے کے خیال کو مسترد کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے ایک رپورٹ کے مطابق روس اس وقت ڈونباس اور مزید پڑھیں

چینی حملے کی صورت میں تائیوان کا دفاع کرینگے، امریکی صدر

ٹوکیو (ڈیلی اردو) امریکی صدر جوبائیڈن نے تائیوان پر چینی حملے کی صورت میں اس کے دفاع کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن ان دنوں جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں تائیوان کے معاملے پر بھی بات کی۔ جاپانی وزیراعظم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں جوبائیڈن نے مزید پڑھیں

تہران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاسداران انقلاب ایران کے سینئر کرنل ہلاک

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) تہران میں پاسداران انقلاب کے ایک کرنل کو ان کے گھر کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا اور حملہ آور فرار ہو گئے۔ ایران نے اس ‘قتل’ کا الزام امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے وابستہ حملہ آوروں پر عائد کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 22 مزید پڑھیں