ملک چھوڑنے والے افغان صحافی پاکستان میں کام کے خواہش مند

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغان صحافی مہریا برکی گزشتہ ایک ماہ سے اسلام آباد میں افغان شہریوں کے لیے آواز بلند کرنے والے احتجاجی کیمپ کا حصہ ہیں۔ وہ تین ماہ قبل پاکستان آئی تھیں۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ چاہتی ہیں کہ پاکستان میں بطور مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کے ساحلی شہر ماریوپول پر قبضے کا دعویٰ

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی) روس نے یوکرین کے ساحلی شہر ماریوپول پر مکمل قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی افواج نے کئی روز سے شہر کا محاصرہ کر رکھا تھا۔ روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ماریوپول میں یوکرینی افواج کے آخری دستے نے بھی ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ روسی وزارتِ دفاع کی جانب مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ سے یوکرین کیلئے 40 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینیٹ میں آج جمعرات کے روز یو کرین کے لیے چالیس ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی گئی ہے۔ انتہائی منقسم امریکی سینیٹ میں اس پیکیج کے لیے دونوں جماعتوں نے حمایت کا اظہار کیا۔ ریپبلکن سینیٹر مچ میکانل نے کہا،” یو کرین کے لیے امریکی امداد چیریٹی سے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج صحافی شیرین ابوعاقلہ کی موت کی تحقیقات نہیں کریگی، ہاریٹز

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی فوج الجزیرہ کی فلسطینی امریکی رپورٹر شیرین ابو عاقلہ کی موت کی وجوہات جاننے کی تحقیقات نہیں کرے گی۔ اسرائیلی اخبار ‘ہاریٹز’ کی رپورٹ کے مطابق ملٹری پولیس شیرین عاقلہ کے قتل کی تحقیقات اس بنیاد پر نہیں کرے گی کہ اس میں مجرمانہ فعل کا کوئی شبہ مزید پڑھیں

بھارت: نیٹو کے ہتھیار کشمیری عسکریت پسندوں تک کیسے پہنچ رہے ہیں؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) افغان عسکریت پسندوں اور امریکی فوج کے زیر استعمال ہتھیار بھارت کے زیر انتظام کشمیر پہنچ رہے ہیں۔ اس سے خطے میں تشدد میں اضافہ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ بھارتی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) اس بات کی تفتیش کررہی ہے کہ 13مئی کو جموں و کشمیر کے مزید پڑھیں

روس کا یوکرین میں جدید ترین لیزر ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے یوکرین میں جدید ترین لیزر ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ یوری بوری سوف نے ٹی وی پر اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس یوکرین میں زادیرا سسٹم کا استعمال کرنے جا رہا ہے۔ جدید ترین لیزر ہتھیاروں پر مزید پڑھیں

اسرائیل نے غلطی سے اپنا ہی ڈرون مار گرایا

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے کہا کہ لبنان کی سرحد کے قریب غلطی سے خطرے کی نشاندہی کرنے کے بعد اسرائیل نے اپنے میزائل ڈیفنس کو فعال کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غلطی سے لبنان کی سرحد کے قریب پرواز کرنے والے اپنے ہی ڈرون کو مار مزید پڑھیں

جلا وطن سیاستدانوں اور افغان جنگجوؤں کا طالبان کیخلاف مزاحمتی کونسل بنانے کا اعلان

انقرہ (ڈیلی اردو) سابق افغان جنگجوؤں اور جلاوطن سیاستدان نے طالبان کے خلاف قومی مزاحمت کی اعلیٰ کونسل بنانے کا اعلان کردیا اور اسلام پسندوں سے مزید جامع حکومت بنانے یا پھر خانہ جنگی کے خطرے کا سامنا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق گزشتہ سال امریکی مزید پڑھیں

عراق میں دولت اسلامیہ پر فضائی حملے میں کسی قانون کیخلاف ورزی نہیں ہوئی، امریکی فوجی تحقیقات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی فوج کی جانب سے کی گئی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ 2019 میں شام میں نام نہاد دولت اسلامیہ (داعش) پر حملے میں کسی جنگی قوانین کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ باغوز میں دولت اسلامیہ کے گڑھ پر امریکی فوج کے حملے میں درجنوں افراد ہلاک ہو مزید پڑھیں

ترکی: افغان طالبان مخالف اتحاد بنانے کی کوشش

انقرہ (ڈیلی اردو) افغانستان کے چند معروف سیاست دان افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ایک نیا اتحاد بنانے کے مقصد سے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں موجود ہیں۔ ایسا افغانستان پر طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ کیا جا رہا ہے۔ ازبک جنگجو سردار اور سابق نائب صدر مارشل عبدالرشید دوستم انقرہ مزید پڑھیں