ایران نے خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکر پکڑ لیے

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) ایران کے نیم فوجی دستے پاسداران انقلاب نے جمعے کے روز خلیج فارس میں یونان کے دو آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا، جب کہ اس سے پہلے ایتھنز نے بحیرہ روم میں ایک ایرانی آئل ٹینکر کو پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزیوں پر پکڑنے میں امریکہ کی مزید پڑھیں

افغان خواتین پر عائد پابندیوں کو ختم کیا جائے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ملک میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکمران طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین پر عائد نئی پابندیوں کو واپس لیں۔ افغانستان کے حکمران طالبان جہاں خواتین پر آئے دن مزید پڑھیں

سیئویرو ڈونیٹسک پر روسی حملوں میں 1500 افراد ہلاک، یوکرین

کیف (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں کے آغاز سے اب تک مشرقی شہر سیئویرو ڈونیٹسک میں لگ بھگ 15 سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرینی فوج کے ایک مقامی کمانڈر کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں فوجی اہلکار اور عام شہری شامل ہیں۔ مشرقی یوکرین میں واقع سیئویرو ڈونیٹسک ایک مزید پڑھیں

روس اور چین نے شمالی کوریا پر پابندی عائد کرنے کی امریکی کوشش ناکام بنا دی

نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) شمالی کوریا پر پابندی عائد کرنے کی امریکی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کردی۔ امریکہ نے یہ قرارداد پیونگ یانگ کی طرف سے ایک بین البراعظمی سمیت تین میزائلوں کے تجربات کرنے کے بعد پیش کی تھی۔ شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تازہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے ’جان بوجھ کر‘ صحافی شیریں ابو عاقلہ کو نشانہ بنایا، فلسطینی حکام

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) الجزیرہ کی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت کے حوالے فلسطینی حکام کی تفتیش کا نتیجہ ہے کہ شیریں کو اسرائیلی فوجیوں نے جان بوچھ کر نشانہ بنایا۔ اسی ماہ غربِ اردن میں اسرائیلی کارروائی کے دوران شیریں ابو عاقلہ گولی لگنے سے ہلاک ہوگئی تھیں۔ اپنی تفتیش کے نتائج مزید پڑھیں

عالمی امن مشن میں 6 پاکستانی فوجیوں کیلئے اعلیٰ اعزاز

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی تقریب میں 6 پاکستانی امن فوجیوں کو اعزاز سے نوازا گیا، میڈل پانے والوں نےگزشتہ سالاقوام متحدہ کے پرچم تلے خدمات انجام دیتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ 6 Pakistanis are among 117 @UNPeacekeeping who were honoured posthumously on May 26 at a special ceremony marking مزید پڑھیں

روس نے فوجیوں کیلئے عمر کی بالائی حد ختم کر دی

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کی پارلیمنٹ نے فوج میں شمولیت کے لیے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے۔ یہ اقدام اس بات کی علامت ہے کہ ماسکو یوکرین میں اپنی جنگ کے لیے مزید فوجیوں کی بھرتی کے لیے کوشاں ہے۔ فی الحال صرف 18 سے 40 سال کی عمر کے روسی اور مزید پڑھیں

عراق میں کرد جنگجوئوں کے خلاف کارروائی، 3 ترک فوجی ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو/این این آئی) عراق کے شمال میں علاحدگی پسند کرد جنگجوں کے خلاف کارروائی کے حصے کے طور پرخدمات انجام دینے والے تین ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔ pic.twitter.com/fMGVogio16 — T.C. Millî Savunma Bakanlığı (@tcsavunma) May 24, 2022 میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ کردباغیوں سے مزید پڑھیں

صیاد خدائی: اسرائیل نے امریکا کو بتایا ایرانی کرنل کے قتل میں اس کا ہاتھ تھا، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

نیو یارک (ڈیلی اردو) امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکا کو آگاہ کردیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک کرنل کی ہلاکت کے پیچھے اس کا ہاتھ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق کرنل صیاد خدائی کو اتوار کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان ہلاک، 90 سے زائد زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز کی ظالمانہ کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیبلس کے قریب احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین پر اسرائیلی فورسز نے گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں 16 سالہ نوجوان ہلاک، جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی مزید پڑھیں