عراق میں مبینہ اسرائیلی اہداف پر ایران کا کروز میزائلوں سے حملہ

تہران + بغداد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز) رواں ہفتے کے آغاز پر اسرائيل نے شام ميں ايرانی پاسداران انقلاب کو نشانہ بنايا تھا جب کہ اتوار کو عراق ميں مبینہ اسرائيلی اہداف کے خلاف ايرانی کروز ميزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ امریکہ نے اس کارروائی کی مذمت کی ہے۔ ايرانی پاسداران انقلاب نے عراق مزید پڑھیں

یمن سے دو مغوی امریکی خواتین رہا کرا لی گئیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں کے زیرقبضہ علاقے میں قید دو امریکی خواتین کو ریسیکو کر لیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یمن میں پیدا ہونیوالی 19 اور 20 سالہ خواتین کو صنعا سے یمن کے جنوبی شہر عدن اور پھر سعودی دارالحکومت ریاض لے جایا گیا جہاں ان کا مزید پڑھیں

یمن: دو ماہ میں 47 بچے ہلاک اور مفلوج ہوئے، یونیسیف

نیویارک (ڈیل) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ ملک یمن میں گزشتہ دو ماہ میں کم ازکم سنتالیس بچے ہلاک اور مفلوج ہوئے۔ ہفتے کے روز عالمی ادارہ برائے اطفال کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یمنی تنازعے میں تشدد کی نئی لہر کا سب سے پہلا مزید پڑھیں

نیٹو اور روس کا تصادم ہوا تو تیسری جنگ عظیم شروع ہو جائیگی، امریکی صدر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے/روئٹرز) امریکی صدر نے کہا کہ روس اگر یوکرین میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کرتا ہے تو اسے اس کی “بھاری قیمت” ادا کرنی پڑے گی۔ بائیڈن نے تاہم متنبہ کیا کہ ماسکو کو مشتعل کرنے کا نتیجہ “تیسری عالمی جنگ” کی شکل میں سامنے آسکتا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

روس کا یوکرین میں لڑنے کیلئے 16 ہزار شامی رضا کار بھرتی کرنیکا فیصلہ

ماسکو (ڈیلی اردو) یوکرین میں لڑنے کے لیے روس نے شامی رضا کار بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی رضا کار یوکرین میں روسی فوج کے شانہ بہ شانہ لڑ سکتے ہیں۔ یوکرینی صدر کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سعودی عرب: ریاض آئل ریفائنری پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی آئل ریفائنری پر یمن کے حوثی باغیوں کے ڈرون حملے سے آگ بھڑک گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت توانائی کے ترجمان کی جانب سے ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی تصدیق کی گئی ہے اورترجمان نے بتایا کہ ریفائنری پر ڈرون حملہ 10 مارچ جمعرات مزید پڑھیں

پاکستان کا سپرسونک میزائل گرنے کا دعویٰ، بھارت کی خاموشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) پاکستان کا الزام ہے کہ بھارت نے مبینہ طور پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں ایک سپرسونک میزائل گرایا۔ پاکستانی دعوے کے بعد بھارت نے لائن آف کنٹرول پر مسلح افواج کو الرٹ کردیا ہے۔ پاکستان نے مبینہ طورپر بھارت کی جانب سے مزید پڑھیں

یوکرین میں لڑائی کیلئے پاکستان سے بھرتیاں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں یوکرین کے سفارت خانے کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین میں روس کے خلاف لڑنے کے لیے پاکستانی رضاکاروں کو بھرتی کررہے ہیں اور اس حوالے سے انہیں کئی درخواستیں بھی موصول ہوئی ہیں۔ تاہم وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے ان اطلاعات کو بے بنیاد قرار مزید پڑھیں

ایران قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریگا، علی شامخانی

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ایرانی سکیورٹی کے اعلیٰ عہدیدار علی شامخانی نے کہا ہے کہ امریکا عالمی جوہری ڈیل کی بحالی کے حق میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن ’ناقابل قبول منصوبہ جات‘ پر اصرار کر رہا ہے۔ ادھر روس نے ایک نئی رکوٹ ڈال دی ہے۔ ایران کی سکیورٹی کے اعلیٰ مزید پڑھیں

روس، یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرسکتا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ روس یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرسکتا ہے اور ہم سب کو اس پر چوکس رہنا چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے کہا کہ امریکی بائیولوجیکل ہتھیاروں کی مزید پڑھیں