پاکستان کا سپرسونک میزائل گرنے کا دعویٰ، بھارت کی خاموشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) پاکستان کا الزام ہے کہ بھارت نے مبینہ طور پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں ایک سپرسونک میزائل گرایا۔ پاکستانی دعوے کے بعد بھارت نے لائن آف کنٹرول پر مسلح افواج کو الرٹ کردیا ہے۔ پاکستان نے مبینہ طورپر بھارت کی جانب سے مزید پڑھیں

یوکرین میں لڑائی کیلئے پاکستان سے بھرتیاں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں یوکرین کے سفارت خانے کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین میں روس کے خلاف لڑنے کے لیے پاکستانی رضاکاروں کو بھرتی کررہے ہیں اور اس حوالے سے انہیں کئی درخواستیں بھی موصول ہوئی ہیں۔ تاہم وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے ان اطلاعات کو بے بنیاد قرار مزید پڑھیں

ایران قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریگا، علی شامخانی

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ایرانی سکیورٹی کے اعلیٰ عہدیدار علی شامخانی نے کہا ہے کہ امریکا عالمی جوہری ڈیل کی بحالی کے حق میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن ’ناقابل قبول منصوبہ جات‘ پر اصرار کر رہا ہے۔ ادھر روس نے ایک نئی رکوٹ ڈال دی ہے۔ ایران کی سکیورٹی کے اعلیٰ مزید پڑھیں

روس، یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرسکتا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ روس یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرسکتا ہے اور ہم سب کو اس پر چوکس رہنا چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے کہا کہ امریکی بائیولوجیکل ہتھیاروں کی مزید پڑھیں

یوکرین: روسی حملے میں بچوں کا ہسپتال تباہ ہو گیا

کیف (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی/اے ایف پی/روئٹرز) روسی فوجی کارروائی میں یوکرین کے ماریوپول میں بچوں کا ایک ہسپتال تباہ ہوگیا۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ماسکو ‘جھوٹے دعووں’ کی بنیاد پر یوکرین پر کیمیاوی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کے استعمال کی راہ ہموار کر رہا ہے۔ Russia shifts line on Ukraine hospital bombing https://t.co/yBTWpdJaM7 pic.twitter.com/796z4GIG4v مزید پڑھیں

وینزویلا کو ملنے والے ایرانی ساختہ ڈرونز دہشتگردی میں استعمال ہو سکتے ہیں، اسرائیلی وزیر خارجہ

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کا یہ اعتراض کہ اس کا علاقائی دشمن ایران، لڑاکا ڈرونز بنانے میں وینزویلا کی مدد کر رہا ہے اس تشویش میں اضافہ کر رہا ہےکہ امریکہ کے مخالف دو اتحادی، ایسے ڈرونز کو ،دہشت گردی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے مزید پڑھیں

اسرائیلی صدر سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

انقرہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ 14 سال بعد سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی صدر ترک صدر کی دعوت پر انقرہ پہنچے، اردوان نے اسرائیلی صدر کے دورے کو تاریخی قرار دیا تھا جس سے دونوں ممالک کے تعلقات میں نئے دور کا مزید پڑھیں

روس ایرانی جوہری معاہدے کو سبوتاژ کرنے سے باز رہے، مغربی ممالک

پیرس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز/اے ایف پی) مغربی طاقتوں نے روس کو متنبہ کیا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدے کو سبوتاژ نہ کرے۔ ماسکو نے امریکہ سے یہ تحریری ضمانت طلب کی ہے کہ جوہری معاہدے کے بعد روس کے ایران سے اقتصادی تعلقات متاثر نہیں ہونے چاہییں۔ ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے مزید پڑھیں

روسی جارحیت: امریکا کا پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس بیٹریز پولینڈ منتقل کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی دو پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس بیٹریز پولینڈ منتقل کر رہا ہے۔ امریکہ کے یورپین کمانڈ (ای یو کام) کے مطابق پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس بیٹریز پولینڈ منتقل کرنے کا اقدام امریکی سیکریٹری آف ڈیفنس کے ان کے احکامات کے بعد کیا گیا ہے کہ یورپی اتحادیوں مزید پڑھیں

امریکی ماڈل جیجی حدید کا فلسطین کیلئے امداد کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) جہاں دنیا روس یوکرین تنازع پر خاصی منقسم دکھائی دیتی ہے وہیں ایک بین الاقوامی میگزین ووگ کو فیشن کی دنیا کی ایک عام سی خبر چھاپنے پر خاصی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ووگ کے لیے صورتحال اس وقت خراب ہوئی جب انھوں نے امریکی ماڈل جیجی حدید مزید پڑھیں