اسرائیل کی دمشق اور غزہ پر شدید بمباری، 2 افراد شہید، 6 زخمی

غزہ + دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل افواج نے غزہ اور شامی دارالحکومت دمشق پر شدید بمباری کی۔ الجزیرہ ٹیلیویژن کے مطابق اسرائیلی افواج نے فلسطین کے علاقے غزہ اور شام کے دارالحکومت دمشق میں بمباری کی تصدیق کرتے ہوئے 2 افراد کے شہید ہونے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ Israel claims air raids near Syrian مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری سے ایک فلسطینی شہید، 3 زخمی

خان یونس + غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں آج اتوار کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے اندھا دھند فائرنگ اور گولہ باری کے دوران ایک فلسطینی شہری کو شہید اور 3 کو زخمی کردیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں عبسان مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، خاتون زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس فورس نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب باب الاصباط میں فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ اسرائیلی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا کہ باب الصباط پت تعینات اسرائیلی پولیس افسر نے مبینہ طور پر چاقو سے حملی کرنے کی کوشش کرنے والے مزید پڑھیں

افغانستان میں پہلے جنگ بندی ہوگی، پھر امن معاہدے پر دستخط ہوں گے: سہیل شاہین

دوحہ (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پر دستخط اس مہینے کے آخر تک متوقع ہیں۔ قطر میں موجود طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ امریکا طالبان معاہدے پر دستخط کا اعلامیہ جلد جاری کیا جائے گا۔ سہیل شاہین کے مطابق دونوں جانب سے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی امتیاز علی شہید

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے کیانی سیکٹر اور لیپہ وادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی امتیاز مزید پڑھیں

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط فروری کے آخر تک متوقع

واشنگٹن (ڈیلی اردو) افغانستان میں قیام امن کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا سے معاہدے پر دستخط اس مہینے کے آخر تک متوقع ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے قطر میں موجود طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل مزید پڑھیں

ایران: امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے: صدر حسن روحانی

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ میں آکر مذاکرات کے لیے تیار نہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روحانی کا کہنا تھا کہ ایران کو دباؤ میں لانے کے لیے امریکا ہر ممکن کوشش کرچکا ہے لیکن اسے کام یابی حاصل نہیں ہوسکی۔ امریکا مذاکرات کے لیے دباؤ مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر 8 راکٹوں سے حملہ

عراق (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکہ کے زیر کمان اتحاد کے فوجی اڈے پر متعدد حملے کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے اور بین الاقوامی اتحاد کے فوجی اڈے کو 8 راکٹوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع نے واضح کیا کہ مزید پڑھیں

یمن: سعودی فضائی حملوں میں 31 شہری شہید، 12 زخمی

نیویارک + صنعاء (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن کے شمالی صوبے الجوف میں سعودی فضائی حملوں میں 31 شہری شہید جبکہ 12 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ یمن میں انسانی امور کے بارے میں اقوام متحدہ کے رابطہ کار Lise Grande نے ایک بیان میں کہا کہ حملوں میں کم از مزید پڑھیں

افغانستان: ننگرہار میں امریکی ڈرون حملہ، 9 شہری شہید

کابل (ڈیلی اردو) جرمن نشریاتی ادارے ڈی پی اے کے مطابق افغان صوبے ننگرہار کے مقامی حکام نے بتایا ہے کہ ایک امریکی ڈرون حملے میں کم از کم 9 افغان شہریوں کی شہادت ہوئی ہے۔ یہ حملہ اس مشرقی صوبے کے علاقے کاکاراک میں کیا گیا۔ Nine civilians have been killed in a US مزید پڑھیں