فلسطینی صدر محمود عباس کا امریکا اور اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان

قاہرہ (ڈیلی اردو) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل سے سیکیورٹی سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کے دوران اپنے خطاب میں فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل سے سیکیورٹی سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ جنوری میں 21 کشمیریوں کو شہید، 3 خواتین کی عصمت دری

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ جنوری میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں 21 کشمیریوں کو شہید کیا۔ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ وادی میں پرامن مظاہرین پر بھارتی پولیس اور پیرا ملٹری عملے کی جانب سے پیلٹ، گولیوں اور آنسو گیس کے گولوں کی فائرنگ سے 14 افراد شدید مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے میانمار سمیت چھ ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میانمار سمیت مزید چھ ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے جمعے کو جاری کیے گئے حکم نامے میں میانمار کے علاوہ نائیجیریا، کرغزستان، ایریٹریا، سوڈان اور تنزانیہ شامل ہیں۔ ان میں سے چار افریقی ممالک جب کہ تین میں مسلمانوں مزید پڑھیں

افغانستان میں ایرانی مداخلت بڑھ رہی ہے: امریکی کمانڈر جنرل

کابل  (ڈیلی اردو) ایسے میں جب مشرق وسطیٰ بھر میں ایران خطرے کی علامت بن چکا ہے، ایک اعلیٰ امریکی کمانڈر نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایرانی سرگرمیوں میں تیزی آ چکی ہے، جس سے وہاں تعینات فوج کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق مشرق وسطیٰ کے لیے چوٹی مزید پڑھیں

بیت المقدس ہاتھ سے نکلا تو مکہ اور مدینہ کو بھی نہیں بچا پائیں گے، ترک صدر اردگان

انقرہ (ڈیلی اردو/آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ بیت المقدس ہاتھ سے چلا گیا تو پھر ہم مکہ اور مدینہ کو بھی نہیں بچا پائیں گے، مقبوضہ بیت المقدس مسلمانوں کیلئے مقدس ترین مقام ہے جسے کبھی اسرائیل کے حوالے نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب مزید پڑھیں

بھارت کو بتا دیا! جنگ شروع کی تو ختم ہم کریں گے: میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دس روز میں پاکستان کو ختم کرنے کی بھارتی گیدڑ بھبھکی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دینگے۔ راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ڈیفنس رپورٹرز مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری

رفح (ڈیلی اردو) اسرائیلی جنگی طیاروں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر بمباری کی تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے سوموار کو علی الصباح وسطی اور جنوبی غزہ میں زرعی اراضی مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم مودی کے جارحانہ بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے غیرذمہ دارانہ اور جنگ بھڑکانے سے متعلق روایتی ہرزہ سرائی کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ بیان ایک طرف پاکستان کے بارے میں ناقابل علاج جنون کی عکاسی ہے تو دوسری جانب بی جے پی حکومت مزید پڑھیں

پاکستان کو 7 سے 10 دن میں شکست دے سکتے ہیں، بھارتی وزیراعظم مودی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج 7 سے 10 دن میں پاک فوج کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، بھارتی فوج کی سرجیکل اسٹرائیکس کی بدولت جموں کشمیر اور دیگر علاقوں میں امن قائم ہوا، پاکستان مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ امن منصوبے کے اعلان کیخلاف فلسطین میں دوسرے روز بھی احتجاج، 100 زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن منصوبے کے اعلان کے خلاف فلسطین میں احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ قابض فوج نے فائرنگ کر کے ایک سو سے زائد مظاہرین کو زخمی اور گرفتار کرلیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ، رام اللہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں ہزاروں فلسطینیوں مزید پڑھیں