ایران: امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے پر” 30 لاکھ ڈالر” انعام کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے رکن اسمبلی احمد حمزہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مارنے پر 30 لاکھ امریکی ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی اِسنا کے مطابق ایران کے ایک قانون ساز احمد حمزہ کا کہنا ہے کہ جو کوئی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل مزید پڑھیں

قطر: افغان طالبان وفد کی دوحہ میں اعلیٰ امریکی فوجی جنرل اور زلمے خلیل زاد سے ملاقات

دوحہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغان طالبان کے وفد نے ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں قطر میں امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکہ اور نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر سے ملاقات کی ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے پیر کی شام مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 24 گھنٹوں میں 5 کشمیری شہید کر دیئے

سری نگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں مزید دو نوجوان کو شہید کردیا ہے جس سے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں بھارتی مزید پڑھیں

امریکا کی بزدلانہ کارروائی کا مردانہ وار جواب دیں گے، ایرانی جنرل اسماعیل قاآنی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی قدس فورس کے نئے سربراہ اسماعیل قاآنی نے امریکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کو بزدلانہ حملے میں شہید کرنے والے امریکا پر مردانہ وار کارروائی کرکے جواب دیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قاآنی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: آپریشن راہ نجات کے متاثرین کا احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان

وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے محسود قبائل کے جرگہ نے آپریشن راہ نجات کے معاوضہ چیکوں کی عدم ادائیگی کے باعث ضلعی انتظامیہ کمپاؤنڈ کے سامنے 27 جنوری کو احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے محسود قبائل کے تمام سیاسی جماعتوں، سول مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب تین راکٹ گرے تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب بغداد کے گرین زون میں تین راکٹ آکر گرے جس میں سے دو راکٹ امریکی سفارت خانے مزید پڑھیں

جرمنی: امن کانفرنس میں لیبیا میں عدم مداخلت اور کثیرالجہت کمیٹی کے قیام سے اتفاق

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اتوار کو منعقدہ لیبیا امن کانفرنس میں شریک عالمی لیڈروں نے ایک کثیرالجہت کمیٹی کے قیام سے اتفاق کیا ہے جو لیبیا میں رونما ہونے والے واقعات پر نظر رکھے گی۔ کانفرنس کے شرکاء نے لیبیا کے داخلی امور میں عدم مداخلت سے بھی اتفاق کیا ہے۔ مزید پڑھیں

حوثی ملیشیا کا یمن کے ملٹری بیس پر میزائل حملہ، 100 فوجی جاں بحق، 150 زخمی

صنعا (ڈیلی اردو) یمن میں حوثی ملیشیا نے یمن کے ملٹری بیس پر میزائل حملہ کیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں ابتک 100 سے زائد یمنی فوجی جان سے گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے صوبے مارب میں حوثی ملیشیا نے ٹریننگ کیمپ پر میزائل حملے کیے۔ حملوں میں 100 سے زائد مزید پڑھیں

غزہ میں دھماکے، ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح کے مشرق میں دو الگ الگ بم دھماکوں کے نتیجے میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکے اسرائیلی فوج کی طرف سے نصب کردہ بم کے پھٹنے سے ہوئے ہیں۔ غزہ میں وزارت صحت کی طرف مزید پڑھیں

فلسطین کی آزادی تک دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا: آیت اللہ خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو) اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ فلسطین صہیونی ریاست کے قبضے سے آزادی عالم اسلام اور عرب ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ سے امریکی انخلاء اور فلسطین کی آزادی تک مکمل امن قائم نہیں مزید پڑھیں