ایران کے میزائل حملے میں 109 فوجی زخمی ہوئے تھے: امریکی فوج کی تصدیق

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ عراق میں جنوری 2020 میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائلوں کے حملوں سے متاثر ہونے والے فوجیوں کی تعداد 109 ہوگئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق یہ فوجی ’ٹرامیٹک برین انجری‘ یعنی شدید دماغی چوٹوں کا شکار ہوئے ہیں تاہم مزید پڑھیں

قطر: دوحہ میں افغان طالبان وفد کی زلمے خلیل زاد اور قطری وزیر خارجہ سے ملاقات

دوحہ (ڈیلی اردو) قطر میں طالبان نے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور قطری وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں امن مذاکرات پر تبادلہ خیال ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ ملا برادر کی قیادت میں قطر دفتر کے طالبان وفد مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے غزہ پر زمینی اور فضائی حملے

غزہ (ڈیلی اردو) قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر فضائی اور زمینی حملے کیے ہیں۔ آج سوموار کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے مغربی خان یونس میں نیو بندرگاہ پر خان یونس کے قریب کم سے کم تین میزائل داغے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ اور گولہ باری، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں دو بچوں اور دو خواتین سمیت 10 شہری زخمی ہوگئے، پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی سے ایک بھارتی فوجی ہلاک اور میجر سمیت 3 زخمی ہوگئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق  بھارتی فوج  نے جندروٹ اور مزید پڑھیں

افغانستان: ننگرہار میں دو امریکی فوجی ہلاک، 6 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں موجود امریکہ کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ ایک افغان فوجی کی فائرنگ سے اس کے دو اہلکار ہلاک جب کہ چھ زخمی ہوئے ہیں۔ امریکہ کی افغانستان میں موجود فوج کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ مشرقی صوبے ننگرہار میں کے ضلع شہرزاد میں ہفتے اور اتوار مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بھارتی فوج کی چڑی کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید، خاتون زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو/اے پی پی) بھارتی افواج نے لائن آف کنٹرول کے ساتھ چڑی کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کرکے شہری آبادی کو نشانہ بنایا اور شدید گولہ باری کی جس کے نتیجہ میں ایک شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوگئے۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی مزید پڑھیں

امریکا کے دباؤ کے باوجود ایران کی فضائیہ مضبوط ہے، سپریم لیڈر خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی 1979ء سے مسلسل اقتصادی پابندیوں کے باوجود ایرانی فضائیہ بہت مضبوط ہے۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ارنا کے مطابق رہبرِ اعلیٰ نے ہفتے کے روز فضائیہ کے کمانڈروں اور عملہ کے ایک اجتماع سے خطاب مزید پڑھیں

لبنان: سرکردہ شیعہ عالم دین کی القدس میں فلسطینی فدائی حملوں کی حمایت

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کے سرکردہ شیعہ عالم دین اور السید محمد حسین فضل اللہ فائونڈیشن کے چیئرمین علامہ علی فضل اللہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ دو روز کے دوران ہونے والے دو فدائی حملوں کی تعریف کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ القدس میں فدائی حملے (خودکش حملے) امریکا اور اسرائیل مزید پڑھیں

افغانستان: ننگرہار میں امریکی فوج پر طالبان کا بڑا حملہ، 6 امریکیوں سمیت 12 اہلکار ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) جنوبی افغانستان میں ہفتے کے روز امریکہ کے فوجی قافلے پر طالبان نے حملہ کیا ہے جس میں 6 امریکی فوجیوں سمیت 12 فوجی ہلاک، جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں طالبان نے امریکی قافلے پر بڑا حملہ کر دیا جس کے بعد 6 امریکی مزید پڑھیں

غزہ: اسلامی جہاد کا ‘سنچری ڈیل’ کے خلاف قابض دشمن پر خودکش حملوں کا اعلان

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے حقوق کے حصول اور امریکی، صہیونی ریاست کے گٹھ جوڑ سے تیار کردہ سنچری ڈیل منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے بیت المقدس اور غرب اردن میں قابض فوج پر فدائی حملے کرے۔ اسلامی جہاد کا مزید پڑھیں