امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا۔ امریکی صدر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو اس صورت میں ایران کا باقاعدہ طور پر خاتمہ ہوجائے گا، لہذا ایران امریکا کو مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی: امریکا نے بحیرہ عرب میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا

ریاض (ویب ڈیسک) امریکا ایران کشیدگی کے باعث دو روز سے بحیرہ عرب میں جنگی مشقیں جاری ہیں، جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی صدر کے ساتھ مذاکرات کی تجویز مسترد کر دی‘امریکی جارحیت ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکا نے مزید پڑھیں

عراق میں امریکی سفارتخانے پر حملہ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی

اسلام آباد (تجزیہ؛ شہرام حیدر) بغداد میں امریکہ سفارتخانہ پہ حملے کے بعد ایران امریکہ کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں اعلی سطحی اجلاس کچھ دیر پہلے ختم ہوا ہے جس کے بعد صدر ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ “وہ اگر واقعی جنگ چاہتا ہے تو یاد رکھے مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی: شاہ سلمان نے خلیج کونسل اور عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس طلب کرلیے

ریاض (نیوز ڈسیک/ نیوز ایجنسی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خطے کی تازہ صورت حال کے تناظر اور خلیج کو درپیش خطرات کے تدارک کے لیے خلیج تعاون کونسل اور عرب لیگ کا اجلاس طلب کرلیا عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے انتہائی محفوظ علاقے بغداد میں قائم امریکی سفارتخانے پر ایک راکٹ حملے کئے گئے۔ راکٹ حملوں کے بعد گرین زون میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی گئی ہے۔ ابتدائی رپورٹ میں کئی افراد کے زخمی ہونی کی اطلاعات ملی ہیں۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین مزید پڑھیں

دھماکوں اور سفارتکاروں پرحملے میں ایران ملوث ہے، سعودی وزیرخارجہ نےانتہائی اقدام کا اعلان کردیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر مملکت عادل الجبیر نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک ایرانی حکومت کی مجرمانہ کارروائیوں اور مداخلت کا شکار چلے آ رہے ہیں۔ ایران دھماکا خیز مواد اور حاجیوں کے ذریعے حج کی سیکیورٹی کو خطرات سے دوچار کرنے جیسی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے اور سعودی سفارتکاروں مزید پڑھیں

ایران نے حزب اللہ کو امریکیوں پر حملوں کی ذمہ داری سونپ دی، مائیکل ماکول کا دعویٰ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی عہدیدار مائیکل ماکول نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے کے لیے اپنے وفادار گروپوں کو استعمال کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹ کے رکن اور ری پبلیکن رہ نما مائیکل ماکول نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مشرق مزید پڑھیں

خلیج کے پانیوں میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کیلئے خطرہ

اسلام آباد (طارق معین صدیقی) خلیج کے پانیوں میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کے لیے خطرہ بن رہی ہے لیکن ان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے پس پشت مقاصد سمجھنے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ چند روز کے دوران عالمی سطح پر رونما ہونے والے واقعات کے بعد تاثر ملتا مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام میں ایرانی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ، تنصیبات کو غیر معمولی نقصان

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شام کے ایئر ڈیفنس نے اسرائیل کی جانب سے فائر کیے گئے کئی میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ شامی ایئر ڈیفنس کے مطابق اسرائیل نے میزائل حملوں میں دمشق کے قریبی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل سے آنے والے کئی میزائلوں کے مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی: خلیجی ملکوں نے اپنی سمندری حدود میں امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دیدی

واشنگٹن/ ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور متعدد دوسرے خلیجی ممالک نے امریکا کی اس درخواست کو منظور کر لیا ہے جس میں امریکا نے ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی فوج خلیجی ملکوں اور ان کی سمندری حدود میں تعینات کرنے کی اجازت مانگی تھی خلیج تعاون کونسل کا سمندری حدود میں امریکی مزید پڑھیں