اسرائیل کا شام پر فضائی اور میزائل حملے، ایک فوجی آفیسر شہید، متعدد زخمی

دمشق+ تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے پیر کو جنوبی شام میں صوبہ قنيطرہ کے فوجی علاقے میں میزائل داغی جو فوجی گاڑی کو جا لگی۔ اس حملے میں ایک فوجی آفیسر شہید اور کئی فوجی زخمی ہو گئے۔ ایس اے این اے میڈیا کے مطابق اسرائیل کی میزائل شامی صوبے قنیطرہ کے تل الشار مزید پڑھیں

شام: ادلب میں اتحادی افواج کی بمباری، 12 شہری شہید

ادلب (نیوز ڈیسک) شام میں اتحادی افواج کے دو فضائی حملوں میں کم سن بچی سمیت 12 شہری شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں بشارالاسد کی اتحادی افواج نے دو مختلف مقامات پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سن بچی سمیت 12 شہری شہید ہوگئے۔ اتحادی افواج مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشت گردوں نے بچوں اور حاملہ خاتون سمیت خاندان کے7 افراد کو قتل کردیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردوں نے اففان دارالحکومت کابل میں ایک گھر میں گھس کر حاملہ خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ شمالی افغانستان میں افغان فوجیوں کی بس کو بارودی سرنگ کے دھماکے میں اُڑادیا گیا جس کے نتیجے میں 14 اہلکار شہید ہوگئے۔ بین مزید پڑھیں

سعودی عرب: حوثیوں کا نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

ریاض (ویب ڈیسک) یمن کے حوثی قبائل نے سعودی عرب کے جزان ایئرپورٹ پر فوجی تنصیبات کو ڈرون حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ الجریزہ کی رپورٹ کے مطابق حوثی قبائل کے مسیرہ ٹی وی کی رپورٹ میں سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر حملے کا دعویٰ کیا گیا۔ مارچ 2015 سے حوثی قبائل کے خلاف مزید پڑھیں

اہل سنت پر ایران کا دفاع واجب ہے، عراقی مفتی نے فتویٰ جاری کر دیا

بغداد (نیوز ڈیسک / ارنا نیوز ایجنسی) عراق کے اہل سنت محکمہ اوقاف کے سربراہ مفتی شیخ عبداللطیف الہمیم نے ایک انتہائی اہم فتوے میں اہل سنت سے کہا ہے کہ وہ ایران کا دفاع کریں۔ عراقی میڈیا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایک عراقی مرجع کی جانب سے اس قسم کے مزید پڑھیں

شدید گرمی کے باعث صہیونی زندان کھول اٹھے، فلسطینی روزہ دار قیدی نڈھال

رام اللہ (نیوز ڈیسک) فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ‘اسیران اسٹڈی سینٹر’ کی طرف سے جاری ایک بیان میں‌ بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی قائم کردہ نام نہاد جیلوں میں فلسطینی روزہ دار قیدیوں کو پہلے سے بنیادی سہولیات سے محروم کیا گیا تھا، رہی سہی کسر مزید پڑھیں

طالبان مذاکرات: دہشت گرد تنظیمیں بڑی رکاوٹ بن گئے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی، امریکا اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کی قسمت کا تعین کرے گی۔ پینٹاگون کے آپریشن فریڈم سینٹینل کے لیڈ انسپکٹر جنرل کی رپورٹ میں مارچ 31 کو اختتام پذیر ہونے والی رواں سال کی سہہ ماہی کا مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ کشیدگی: ٹرمپ کی سعودی عرب کو اربوں ڈالرز کے اسلحے کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو 8 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس فروخت کے فیصلے کے متعلق کانگریس کی انتظامیہ کو مطلع کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی باطن مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی: امریکی طیاروں کو خفیہ ہتھیاروں سے نشانہ بنا سکتے ہیں، ایرانی جنرل

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی جنرل مرتضیٰ قربانی نے امریکا کو دھمکی دی ہے کہ امریکی طیاروں کو دو میزائلوں یا دو نئے خفیہ ہتھیاروں سے نشانہ بنا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے اعلان کیا تھا کہ وہ خطے میں جنگی بحری جہاز بھیج رہا ہے، جس پر ایک ایرانی جنرل نے کہا ہے مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی: ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج بھیجنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ایران سے شدید کشیدگی کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی فوج کو مشرقی وسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ ہزار کے قریب امریکی فوجی جنگی ساز وسامان، ہیلی کاپٹر، پیٹریاٹ میزائل اور طیاروں کے ساتھ مشرقی وسطیٰ پہنچیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا مزید پڑھیں