
انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت کا خوفناک زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں عمارتیں گر کر تباہ ہو گئی ہے۔ اب تک چار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں ہیں۔ #Tuquia By @BombayMunna Photos arrived from eastern #Turkey #Elazig #Earthquacke of 6.8 magnitudes on this evening. pic.twitter.com/8Av7N2ePF5 مزید پڑھیں