معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کردیا

لاہور (ڈیلی اردو) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کردیا جس کی آمدنی دینی مدارس کے طلبا پر خرچ ہوگی اور اس آمدنی سے فلاحی کام بھی کیے جائیں گے۔ یہ برانڈ مولانا طارق جمیل کے نام کی مناسبت سے ’’ایم ٹی جے‘‘ کے نام سے لانچ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

سری لنکا نے بھارت اور جاپان کے ساتھ کیا گیا کولمبو پورٹ معاہدہ ختم کردیا

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا نے بھارت اور جاپان کے ساتھ کیا گیا پورٹ معاہدہ ختم کردیا۔ کولمبو پورٹ پراسٹریٹیجک کنٹینر ٹرمینل کے لیے تینوں ملکوں کے درمیان معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت ٹرمینل کے 49 فیصد شیئرز بھارت اور جاپان کی ملکیت ہونے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن ٹریڈ یونین اور مزید پڑھیں

جوئیڈن انتظامیہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے پی/اے ایف پی) بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ کے آخری دنوں میں ہونے والے اربوں ڈالر کے ہتھیاروں کی سودے کو عارضی طور پر منجمد کر دیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد سودے کا از سر نو جائزہ لینے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارت کا امریکا سے جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارے اور ڈرونز خریدنے کا معاہدہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) متحدہ عرب امارات نے 50 ایف-35 جیٹ لڑاکا طیارے اور 18 ڈرونز کی خرید کے لیے امریکہ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے اس معاہدے کے متعلق بدھ کو ایک ذریعے نے آگاہ مزید پڑھیں

کراچی: ‘بٹ کوائن’ کے ذریعے پاکستان سے ‘داعش’ کو بھاری رقوم کی منتقلی کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) سندھ پولیس کے کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دولتِ اسلامیہ (داعش) کے جنگجوؤں سے شادی کرنے والی پاکستانی خواتین کو ‘بٹ کوائن’ کے ذریعے شام میں رقوم بھجوانے والے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق کراچی کی ‘این ای ڈی’ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/روئٹرز) امریکا نے ایران کی اسٹیل اور دیگر دھاتیں تیار کرنے والی 12 کمپنیوں اور ان میں سے ایک کمپنی کی غیر ممالک میں موجود تین ایجنٹ کمپنیوں کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکا نے اسٹیل اور دھاتیں تیار کرنے والی ایک درجن ایرانی کمپنیوں کے خلاف نئی پابندیاں عائد مزید پڑھیں

منجمد 7 ارب ڈالر کا معاملہ: ایران نے جنوبی کوریا کا تیل ٹینکر ضبط کرلیا

تہران + سؤل (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/ڈی پی اے) ایرانی فورسز نے خلیج فارس کے آبنائے ہرمز میں کیمیاوی اشیاء سے لدے ہوئے جنوبی کوریا کے ایک ٹینکر کو ضبط کرلیا ہے۔ تہران چاہتا ہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے جنوبی کوریا کے بینکوں میں اس کے منجمد اثاثے کھولے جائیں۔ ایران کے سپاہ پاسداران مزید پڑھیں

یمن وار: امریکا سعودی عرب کو 290 ارب ڈالرز کے 3000 اسمارٹ بم فروخت کریگا، پینٹاگون

واشنگٹن (ڈیلی اردو) پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکہ کی وزارتِ خارجہ نے سعودی عرب کو لگ بھگ تین ہزار پریسژن گائیڈڈ میونیشن (فضا سے ہدف کو نشانہ بنانے والے بم) فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ہتھیاروں کی اس ممکنہ فروخت کی مالیت 290 ارب ڈالرز تک ہو سکتی ہے۔ U.S. State Department مزید پڑھیں

برطانیہ اور پاکستان میں منی لانڈرنگ کے خدشات تاحال برقرار

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ اور پاکستان کے درمیان اب بھی منی لانڈرنگ کا خدشہ برقرار ہے۔ خدشات پر مبنی رپورٹ برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی، جس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان منی لانڈرنگ کے طریقے اب بھی موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان سے برطانیہ منتقل کیا جانے والا کالا دھن رئیل اسٹیٹ مزید پڑھیں

تمام ممالک ایران کیساتھ تجارتی و اقتصادی لین دین کریں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو/اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے عالمی ادارے کے رکن تمام ملکوں سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو معمول کے مطابق آگے بڑھائیں۔ پاکستان کی سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے مزید پڑھیں