چینی اسکینڈل: شہباز شریف، حمزہ، سلمیان، جہانگیر ترین اور علی ترین کیخلاف مقدمات درج

لاہور (ڈیلی اردو) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے چینی اور منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین، علی ترین، شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے نے چینی اور منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما جہانگیر ترین مزید پڑھیں

مہنگی ترین شادی: ٹیکس چوری پر مولانا طارق جمیل، راخت فتح علی خان اور عاطف اسلم کو ایف بی آر کے نوٹس

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے ملک میں ہونے والی مہنگی ترین شادی کی تحقیقات کرتے ہوئے تقریب پر 2 ارب روپے خرچ کی تفصیلات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ہے۔ چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس امینہ حسن کی جانب سے ممبر آپریشن ایف بی آر کو ارسال کی جانے والی رپورٹ میں انکشاف مزید پڑھیں

بھارتی اداکار آصف بسرا نے خودکشی کرلی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بالی ووڈ کی نامور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے آصف بسرا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 53 سالہ آصف بسرا کی پھندا لگی لاش ہماچل پردیشن میں ان کے گھر میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ملکی قرضے تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مجموعی ملکی قرض اور واجبات کا حجم ریکارڈ 44.8 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا۔ گذشتہ روز ( بدھ کو) اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں ابتایا گیا ہے کہ ستمبر کے اختتام پر مجموعی سرکاری قرض اور واجبات 44.8 ٹریلن روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ ایک مزید پڑھیں

بھارت: انتہائی مطلوب گینگسٹر داؤد ابراہیم کے خاندانی جائیداد کی نیلامی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) بھارتی حکومت ممبئی دہشت گردانہ حملوں اور دیگر جرائم کے سلسلے میں انتہائی مطلوب گینگسٹر داؤد ابراہیم کے خاندان کی جائیدادوں کی آج نیلامی کرنے جارہی ہے۔ بھارتی حکومت داؤد ابراہیم کاسکر کی والدہ امینہ بی اور بہن مرحومہ حسینہ پارکر کے نام پر رجسٹرڈ مہاراشٹر صوبے کے رتناگری مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں غیر شادی شدہ جوڑے کا ساتھ رہنا و شراب نوشی جائز قرار

ابوظہبی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) متحدہ عرب امارات نے سخت اسلامی قوانين ميں تبديليوں کا اعلان کيا ہے۔ اب وہاں غير شادہ شدہ جوڑے کا ساتھ رہنا سميت شراب خريدنا اور پينا جائز ہے جب کہ غيرت کے نام پر قتل جيسے معاملات کو قابل سزا جرائم ميں شامل کر ليا گيا ہے۔ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

کینیڈا کا 12 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو بسانے کا فیصلہ

اوٹاوا (ڈیلی اردو) امیگریشن کے وفاقی وزیر مارکو مینڈیسینو نے کہا ہے کہ کینیڈا اگلے تین سالوں میں 12 لاکھ سے زائد نئے غیر ملکیوں کو ملک میں آباد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ مارکو مینڈیسینو کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ملک میں افرادی قوت کی کمی کو دور کرنے اور معیشت مزید پڑھیں

خاکوں کی اشاعت: کویت اور اردن میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

عمان + کویت (ڈیلی اردو) فرانس میں اظہار رائے کی آزادی کے نام پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی انتہائی توہین پر مبنی خاکوں کی ایک مرتبہ پھر تشہیر پر کویت میں سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ کویتی پرچون فروشوں نے فرانسیسی مصنوعات کا اجتماعی بائیکاٹ کر دیا ہے اور انھوں مزید پڑھیں

اسرائیل نے ‘ایف 35’ طیارے متحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع بینی گانٹز نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات کو امریکا کے “مخصوص ہتھیار” متحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کی مخالفت نہیں کرے گا۔ ان ہتھیاروں میں امریکا کے’ ایف 35′ طیارے بھی شامل ہیں جو مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل ایک دوسرے کے شہریوں کیلئے ویزہ فری قرار

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے دونوں مُمالک کے شہریوں کو سفری ویزا سے استثنا دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اس طرح مُتحدہ عرب امارات واحد خلیجی عرب ملک ہے جس کے شہری بغیر ویزے کے مزید پڑھیں