پشاور: توہین مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ مواد شیئر کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ ملزم کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مزید پڑھیں

کراچی پولیس کا شہریوں کے اغوا میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) نے نارتھ ناظ آباد تھانے کی چھت سے تین مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ انسداد اغواء برائے تاوان سیل (اے وی سی سی) نے کراچی کے نارتھ ناظم آباد تھانے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 50 لاکھ تاوان کیلئے اغوا شدہ 3 نوجوان تھانے کی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد بازیابی کیس: صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری کر دئیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکرٹری، سیکریٹری داخلہ سندھ کو بھی نوٹس جاری کر دیا جبکہ آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل ، ڈپٹی اٹارنی جنرل کو بھی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر پنجاب کے اضلاع گوجرانولہ اور ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کی، گرفتار دہشت گردوں میں مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان اظہر مشوانی تاحال لاپتہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان اظہر مشوانی کے گھر والوں کے مطابق وہ لاپتہ ہیں اور ان کا الزام ہے کہ ایک روز پہلے لاہور میں ان کے گھر کے سامنے سے انھیں اٹھایا گیا ہے۔ اظہر مشوانی نہ صرف عمران مزید پڑھیں

سندھ: ہندو دیوتا کی توہین کے الزام میں میرپور خاص سے صحافی گرفتار

میر پور خاص(ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ میں پولیس نے ہندو دیوتا شری ہنومان کی توہین کے الزام میں توہین مذہب کے قانون کے تحت ایک صحافی کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں میر پور خاص کے تھانہ سیٹلائیٹ میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ شکایت کنندہ رمیش کمار کا مزید پڑھیں

کوئٹہ سے شیعہ ہزارہ برداری کے7 افراد اغوا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی مریانی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے شیعہ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 7 افراد کو بندوق کے نوک پر اٖغوا کر لیا۔ ٹرک ڈرائیور رستم علی کے مطابق وہ گزشتہ روز اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ غزہ بند سے مزید پڑھیں

ریاستی اداروں کے اندر اختلافات کے باعث قبائلی علاقوں میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا، رُکن قومی اسمبلی علی وزیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور رُکن قومی اسمبلی علی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاستی اداروں کے اندر اختلافات کے باعث قبائلی علاقوں میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں علی کا وزیر کا کہنا مزید پڑھیں

کوٹری میں ریلوے لائن کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام، سلیپرز کو نقصان

کوٹری (ڈیلی اردو) جامشورو کے قریب کوٹری کے نواح میں بولہاری اسٹیشن کے قریب ریلوے لائن پر دھماکے سے ریلوے لائن کو اڑانے کی کوشش میں سلیپرز کو نقصان پہنچا۔نامعلوم تخریب کاروں کی جانب سے دھماکا خیز موادنصب کیاگیا تھا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس و رینجرز مزید پڑھیں

کراچی: دو روز میں دو علما کا قتل، شہر میں فرقہ واریت کی نئی لہر کے خدشات

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دو روز میں مختلف واقعات میں دو فرقوں سے منسلک مذہبی رہنماؤں کے قتل نے فرقہ وارانہ تشدد دوبارہ شروع ہونے کے خدشات کو جنم دیا ہے۔ ماضی میں بھی شہر میں لسانی اور مذہبی فسادات کے علاوہ فرقہ وارانہ تشدد ہوتا مزید پڑھیں