سیکیورٹی فورسز کی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں آپریشنز، مزید 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان کے مزید 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دتہ خیل اور زوئیدہ کے علاقوں خفیہ معلومات پر سیکیورٹٰ فورسز مزید پڑھیں

راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایس ایچ او ریس کورس کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ریس کورس کے ایس ایچ او میاں عمران عباس اہل خانہ کے ہمراہ اپنی گاڑی پر جارہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی مزید پڑھیں

یمن: فوج اور حوثی باغیوں میں شدید جھڑپیں، 100 سے زائد افراد ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کی سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر مارب میں سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی اور دونوں طرف بھاری جانی نقصان ہوا۔ رپورٹس میں سرکاری فوج کے ذرائع سے مزید پڑھیں

صومالیہ: موغادیشو میں ہوٹل پر خودکش حملہ، 21 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) صومالیہ میں ہوٹل کے باہر خودکش بم حملے کے نتیجے میں کم سے کم 21 افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کے باہر جمعے کی شام کو ہونے والے ایک خودکش کار بم دھماکے میں مزید پڑھیں

عراق: پوپ فرانسس کی دورہ نجف میں آیت اللہ علی سیستانی سے اہم ملاقات

بغداد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پوپ فرانسس نے اپنے دورہ عراق کے دوران آیت اللہ ال سستانی سے ملاقات کی۔ رومن کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عراق کے تاریخی دورے پر مذہب کے نام پر انتہا پسندی کی مذمت کی ہے۔ اس دورے کی ایک بہت قابل ذکر بات پوپ فرانسس مزید پڑھیں

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا

ریاض (ڈیلی اردو) عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا۔ عرب اتحادی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے 8 بمبار ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا، 2 ڈرون حملوں میں آج صبح سعودی شہر جازان اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈروں سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقوں بویا اور دوسلی میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر کی گئی 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تحریک طالبان پاکستان کے تین کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

بلوچستان: گوادر میں پاکستان نیوی کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، دو شدید زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پاکستان نیوی کا ایک اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جیونی سے گنز جانے والی پاکستان نیوی کی کیو آر ایف گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس میں سہیل نامی اہلکار مزید پڑھیں

کراچی: سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں ایم کیو ایم لندن کا مطلوب دہشت گرد ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) سی ٹی ڈی نے کراچی میں کارروائی کر کے ایم کیو ایم لندن کے مبینہ دہشت گرد اعظم عرف گنجا کو ہلاک کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی فورس نے وفاقی ادارے کے ساتھ ملکر باغ کورنگی میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی، اس دوران مبینہ مقابلہ بھی ہوا۔ مزید پڑھیں

ایران: مسافر طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام، ہائی جیکرز گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے کہا ہے کہ حکام نے ایک پرواز کے دوران ایک مسافر طیارے کو اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ ایران کے پاسداران انقلاب کور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج اہواز شہر سے مشہد جانے والی ایران ائیر فوکر کی پرواز کو اغواء کرنے کی کوشش کی مزید پڑھیں