عمران خان کا دورہ: سری لنکا میں کورونا سے ہلاک مسلمانوں کی تدفین کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سری لنکا نے اپنے ہاں کورونا وائرس کے انتقال کر جانے والے مریضوں کی میتوں کو زبردستی نذر آتش کرنا بند کر دیا ہے۔ وہاں مسلمانوں کی میتیں بھی جلائی جا رہی تھیں۔ یہ عمل پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے دورے کے بعد روکا گیا۔ کولمبو میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: 50 اہلکاروں کے قتل میں ملوث ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

ؐراولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر مارا گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار میں دھماکا، 4 مزدور زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں جمعرات کے روز ہوئے ایک بم دھماکے میں ایک نجی کمپنی میں کام کرنے والے 4 مزدور زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ شرپسندوں نے امپرووائزڈ ایکسپلوزو ڈیوائس (آئی ای ڈی) خاتن چوک کے نزدیک ایک موٹر بائیک میں نصب کر رکھی تھی۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ مزید پڑھیں

پاک بھارت جنگ بندی پر اقوام متحدہ اور امریکا کا خیرمقدم

نیو یارک + واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اقوام متحدہ (یو این) اور امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور دیگر سیکٹرز پر جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایل او سی جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مزید پڑھیں

یمن: مارب میں رہائشی علاقے پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ

دبئی (ڈیلی اردو/عرب نیوز ایجنسی) یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق کل جمعرات کے روز حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل مارب شہر کے ایک رہائشی علاقے پر گرا۔ سیٹلائٹ چینل “بلقیس” نے بتایا ہے کہ 12 گھنٹوں کے دوران میں یہ حوثیوں کی جانب سے دوسرا حملہ ہے۔ مقامی ذرائع کے مزید پڑھیں

آرمینیا میں فوجی بغاوت کی کوشش پر وزیراعظم نے آرمی چیف کو فارغ کردیا

یریوان (ڈیلی اردو) آرمینیا میں فوجی بغاوت کی کوشش پر وزیراعظم نے مسلح افواج کے سربراہ کو عہدے سے فارغ کردیا۔ سوشل میڈیا پر قوم سے خطاب میں آرمینیا کے وزیراعظم نے اپنے حامیوں کو سڑکوں پر آنے پر زور دیا، وزیراعظم کے مخالفین بھی دارالحکومت یریوان کے آزادی چوک پر جمع ہوگئے اور احتجاج مزید پڑھیں

امریکی فوج کی شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر فضائی حملے، 17 جنگجو ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) صدر جو بائیڈن کی ہدایت پر امریکہ کی فوج نے شام کے مشرقی علاقے میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ جس کے نتیجے میں 17 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی محکمۂ دفاع کے ترجمان جان کربی نے ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،جنگ بندی سے متعلق اہم پیشرفت

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا،اور دونوں افسران نے لائن آف کنٹرول سمیت تمام سیکٹرز کی صورتحال کا جائزہ لیا اور بنیادی معاملات و خدشات حل کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: سوات میں تین سالہ بچہ ذبح

سوات (ریاض شاہد) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقہ امانکوٹ میں نامعلوم افراد نے تین سالہ بچے کا گلہ کاٹ دیا۔ پولیس کے مطابق مینگورہ شہر کے علاقے امان کوٹ میں نامعلوم افراد تین سالہ احسان کا گلہ تیز دار آلے سے کاٹ کر فرار ہوگئے ،مقامی لوگوں نے بچے کو تشویشناک حالت مزید پڑھیں

افغان طالبان کا وفد 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان میں امن عمل کی کامیابی اور امریکہ طالبان معاہدہ بحال رکھنے کی کوششوں کے سلسلہ میں افغان وفد اپنے 3 روزہ سفارتی دورہ پر پاکستان پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر کے نمائندہ خصوصی عمر داودزی وفد کے ہمراہ پاکستان کے 3 روزہ دورے پر بدھ کو پاکستان پہنچے مزید پڑھیں