میانمار میں فوج مخالف مظاہرے: آنگ سان سوچی کی جماعت کے ایک اور رہنما دوران حراست ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/وی او اے) میانمار کی معروف رہنما آنگ سان سوچی کی جماعت ‘نیشنل لیگ فور ڈیموکریسی (این ایل ڈی)’ کے ایک اور رہنما دورانِ حراست انتقال کر گئے ہیں۔ دوسری جانب میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد نئی حکومت کے خلاف احتجاج بھی جاری ہے۔ ‘وائس آف میانمار’ اور دیگر میڈیا اداروں کے مزید پڑھیں

لکی مروت: کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کے خلاف مقدمہ درج

لکی مروت (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سرکاری سبسڈائز آٹے میں مبینہ کرپشن کو بے نقاب کرنے کی پاداش میں محکمہ خوراک نے سينئر صحافی غلام اکبر مروت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ لکی مروت ضلعی پریس کلب کے صدر غلام اکبر نے چند دن پہلے مزید پڑھیں

فیصل رضا عابدی اور پولیس افسران کے قتل کا منصوبہ ناکام، سپاہ صحابہ کے 7 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پٹیل پاڑہ اور اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہشت گردوں سے پولیس افسران اور سیاسی رہنماؤں کو ٹارگٹ کرنے کی فہرست اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

پنجاب: پاکستان رینجرز کے زیر نگرانی آپریشن ردالسارق کا آغاز

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان رینجرز (پنجاب) کے زیر نگرانی آپریشن ردالسارق کا آغاز کردیا ہے۔ آپریشن ردالسارق جنوبی پنجاب میں روجھان اور کچے کے علاقے میں کیا جارہا ہے۔ آپریشن میں پنجاب رینجرز، پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے حصہ لے رہے ہیں۔ آپریشن ردالسارق کا مقصد ان علاقوں میں مزید پڑھیں

امریکا نے ترکی کو 30 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پاکستان کو فراہمی سے روک دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے ترکی کو مقامی طور پر تیار کیے جانے والے 30 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پاکستان کو فراہمی سے روک دیا۔ رپورٹس کے مطابق بلومبرگ نیوز کے مطابق ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم کلن نے صحافیوں کو بتایا کہ ‘امریکا نے پاکستان کو ترکی کے ہیلی کاپٹرز کی فروخت روک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 بھارتی جاسوسوں کی رہائی پر نئی دہلی سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی ہائی کمیشن کے وکیل سے کہا ہے کہ وہ عدالت کو آگاہ کرے کہ آیا بھارتی حکومت 5 ہندوستانی جاسوسوں کی رہائی پر پاکستانی حکومت کی طرف سے کی جانے والی کارروائیوں سے مطمئن ہے یا نہیں جو اپنی سزا مکمل کرنے کے باوجود سلاخوں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

گلگت (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے ہمسایہ ملک چین کے ساتھ ملحقہ علاقے گلگت بلتستان کی اسمبلی نے ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے اس علاقے کو عبوری صوبہ قرار دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ منگل کو ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید اور قائدِ مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے زمینی اور فضائی حملوں میں 21 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے فضائی اور زمینی حملوں کے نتیجے میں 21 طالبان ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان سکیو رٹی فورسز نے صوبہ قندھار کے اضلاع آرغنداب اور زہاری میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی اور زمین حملے کئے۔ مزید پڑھیں

اقلیتی برادری کے مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین چیلا رام کیولانی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین چیلا رام کیولانی کی قیادت مزید پڑھیں

سری نگر: بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی

سری نگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی نے ذہنی دباو کے سبب سرکاری رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی اہلکار کی شناخت تری وید کے نام سے ہوئی ہے۔ ضلع کپواڑہ کی فوجی چھاونی میں فائرنگ کی آواز گونجی مزید پڑھیں