امریکا نے اسرائیل کو جدید ایف 35 لڑاکا طیارے فراہم کردیئے

یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا کی جانب سے فلسطین پر قابض صہیونی ریاست کو دو مزید جدید ترین جنگی طیارے فراہم کردیئے گئے ہیں۔ صیہونی حکومت کے ترجمان کے مطابق امریکا نے اسرائیل کو دو نئے F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے فراہم کئے ہیں۔ اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے اپنی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جدہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیر اعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے سعودی فرمانروا سے سعودی تیل کی رسدگاہوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کا اعلان کردیا

نکوسیا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) برطانیہ 31 اکتوبر کو یورپی یونین سے الگ ہو جائے گا، اس کا اعلان برطانیہ کے وزیر داخلہ برائے بریگزٹ سٹیفن بارکلے نے یہاں قبرص کے صدر نیکو انستاسیا دیز سے ایک ملاقات کے بعد کیا، برکلے سے پوچھا گیا کہ کیا برطانیہ کسی معاہدے کے بغیر 31 اکتوبر کو یورپی مزید پڑھیں

خاموش صلیبی جنگ اور امت مسلمہ! (انشال راؤ)

ریاستوں میں زوال کے اثرات اور خامیاں شروع سے ہی موجود ہوتی ہیں لیکن اگر حاکم طاقتور اور صاحب بصیرت ہوں تو ان خامیوں کو ریاست پر اثرانداز نہیں ہونے دیتے اور پوری توانائی ریاستی استحکام پہ لگاتے ہیں کہ ہر طرح کی مخالفت اور سازش ریاست پر اثرانداز نہ ہوں، ریاستوں کے زوال کی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا: وزیراعظم کا پاکستانی کمیونٹی سے گفتگو

جدہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، پاک۔سعودی تعلقات ایک نئی سطح پر پہنچ گئے ہیں، سعودی عرب کے دورہ کا مقصد اقوام متحدہ جانے سے قبل سعودی لیڈرشپ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کرنا تھا۔ انہوں مزید پڑھیں

تیل تنصیبات پر حملہ: فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم سعودی عرب روانہ

پیرس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) فرانس نے سعودی تیل کی تنصیبات پر گزشتہ ہفتے ہونے والے حملوں کی تحقیقات کیلئے 7 فوجی ماہرین کو سعودی عرب روانہ کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہفتہ کے روز سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں کی تحقیقات کیلئے فرانسیسی حکومت نے اپنے اپنے شعبوں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاک بھارت وزرائے اعظم سے بات کریں، امریکی کانگریس

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی کانگریس ارکان نے ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم سے باقاعدہ گفتگو کریں اور اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی بات چیت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ٹیکساس سے امریکی کانگریس کی رکن شیلا مزید پڑھیں

ایران کا دھمکی آمیز روّیہ برداشت نہیں کیا جائے گا: مائیک پومپیو

جدہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے اور امریکا اس حق کی حمایت کرتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے ان خیالات کا اظہار جدہ میں مزید پڑھیں

امریکا یا سعودی سے جنگ نہیں چاہتے، اگر جنگ مسلط کی گئی تو دفاع کیلئے آنکھ بھی نہیں جھپکیں گے: ایران

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن اگر سعودی عرب یا امریکا کی جانب سے حملہ کیا گیا تو اپنے دفاع میں ایک پل دیر نہیں لگائیں گے۔ Clip from my interview with @CNN: pic.twitter.com/VEWXRlV8m9 — Javad Zarif (@JZarif) September 19, 2019 امریکی نشریاتی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

جدہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کے روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سعودی عرب میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پربات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے تیل کے مزید پڑھیں