بھارت غیر ملکیوں کیلئے خطرناک ترین ملک بن گیا

نیو یارک (ڈیلی اردو) بھارت غیر ملکیوں کے لیے جنوبی ایشیاء کا خطرناک ترین ملک بن گیا ہے۔ بین الاقوامی تنظیم کے سروے کے مطابق بھارت میں غیر ملکیوں کو جنسی ہراسانی اور سکیورٹی کاعدم تحفظ سب سے زیادہ ہے۔ انٹرنیشنل سروے کے مطابق سکیورٹی اور تحفظ کے لحاظ سے جنوبی ایشیاء کے خطرناک ترین مزید پڑھیں

اسرائیل نے وادی اُردن کو صہیونی ریاست میں شامل کرنے کا اعلان کردیا

یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی وادی اُردن کو صیہونی ریاست میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیل کے سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب میں نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ آج میں اپنے ارادے کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ اگر میں الیکشن جیت گیا تو وادی اردن مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے آخری الفاظ کی ریکارڈنگ جاری

انقرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ترک میڈیا نے معروف صحافی جمال خاشقجی کی سے چند لمحے قبل کی مبینہ ریکارڈنگ کی تفصیلات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ترک اخبار نے ترکی کے دارالحکومت استنبول میں واقع سعودی سفارت میں بے دردی سے قتل ہونے والے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پالیسیوں کے ناقد مزید پڑھیں

جب 259 محنت کش شہید ہوئے! (ﺑﺒﺮﮎ ﮐﺎﺭﻣﻞ ﺟﻤﺎﻟﯽ)

گیارہ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﻼ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ 2012 ﮐﺎ 11 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻝ ﺳﮑﺘﺎ ﺟﺐ 259 ﻣﺤﻨﺖ کش ﻟﻮﮒ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻓﯿﮑﭩﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﺟﺒﮑﮧ 55 ﻟﻮﮒ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺁﺝ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮐﻮ 7 ﺳﺎﻝ ﭘﻮﺭﮮ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﻣﮕﺮ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﻃﺒﻘﮧ مزید پڑھیں

افغان صوبہ تخار میں فضائی حملہ، کمانڈر سمیت 30 طالبان ہلاک، نورستان سے اہم کمانڈر گرفتار

کابل (نمائندہ ڈیلی اردو) افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں ایک فضائی حملے میں کمانڈر سمیت 30 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ نورستان سے طالبان کمانڈر گرفتار کرلیا۔ افغان فوج کے ایک ترجمان کے مطابق حملہ ضلع خواجہ بہاوالدین کے نواح میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔ فضائی حملے میں افغان مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ کیا گیا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نائن الیون کے حوالے سے جاری تقریب کے دوران امریکی سفارت خانے کے مزید پڑھیں

سانحہ نائن الیون کو 18 سال بیت گئے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردی کی اس کارروائی میں امریکی ایئرلائن کے 2 مسافر طیارے 18 منٹ کے وقفے سے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ٹوئن ٹاور سے ٹکرائے جس کے نتیجے میں تقریباً 3 ہزار کے قریب افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی کی کوشش کے دوران 343 فائر مزید پڑھیں

امریکا نے تحریک طالبان پاکستان کے امیر مفتی نور ولی محسود سمیت کئی افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات معطل ہونے اور نائن الیون حملے کے اٹھارہ برس مکمل ہونے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مفتی نورولی محسود کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے نور ولی مزید پڑھیں

عراق: امریکی طیاروں نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کے ٹھکانوں پر 80 ہزار پاونڈ وزنی بم برسا دیئے

صلاح دین (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اتحادی فوج نے عراقی جزیرے پر واقع داعش کے ٹھکانے پر80 ہزار پاونڈ وزنی بارود اور بموں سے شدید حملہ کیا ہے VIDEO: Here’s what it looks like when @USAFCENT #F15 and #F35 jets drop 36,000 Kg of bombs on a Daesh infested island. ???????? هكذا تبدوا الجزيرة الموبوءة بداعش مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کو انسانی حقوق کونسل کے سامنے رکھ دیا

جنیوا (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسانی حقوق کونسل میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا گیا ہے، عالمی برادری بھارتی مظالم رکوانے کے لیے کردار ادا کرے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل سے مزید پڑھیں