بھارتی فوج کی حاجی پیر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان ناصر حسین شہید

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول حاجی پیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ میں تبدیلی: جہانگیر ترین سے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماں کی ملاقاتیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین سے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ جہانگیر ترین سے ان کی رہائش پر وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ اور سید رفاقت علی گیلانی اور مزید پڑھیں

زیارت مقدسہ مریم کی تین روزہ تقریبات شیخوپورہ میں شروع ہوگئیں

شیخوپورہ (ڈیلی اردو) 70 واں زیارت مقدسہ مریم کی تین روزی تقریبات صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں شروع ہوگئیں۔ جس میں پاکستان اور دنیا بھر سے لاکھوں زائرین شرکت کررہے ہیں۔ پنجاب حکومت نے زائرین کی سہولت کے لیے سیکورٹی پلان ترتیب دیا ہے جس کے تحت پولیس کے پانچ سو پولیس اہلکار ڈیوٹی مزید پڑھیں

اسرائیل نے حزب اللہ کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

بیروت (ڈیلی اردو) حزب اللہ کے جوابی حملوں پر اسرائیل نے دوبارہ حزب اللہ پر حملے نہ کرنے کا حلف اٹھا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے بعد اسرائیل نے اپنے گھٹنے ٹیک دیے اور روس کو ثالث بناتے ہوئے شام کے ”عقربا“ میں مزید پڑھیں

امریکا نے ترکی کو “ایف 35” لڑاکا طیاروں کی فراہمی روک دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) پینٹاگون نے ترکی کو جدید ترین جنگی طیاروں کی فراہمی روک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے ترکی کے کو “ایف 35” لڑاکا طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا نے یہ اقدام ترکی کے روس سے “S-400” روسی فضائی دفاعی سسٹم مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے امریکا اور سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو ) وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا کا شیڈول طے کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی طے کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر سے 2 ملاقاتیں ہوں گی۔ امریکی صدر سے پہلی ملاقات دوپہر کے کھانے اور مزید پڑھیں

گھر سے چور کیا لے گئے؟ پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے اہم انکشافات

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر تاج حیدر نے اپنے گھر میں چوری کے سلسلے میں ایک وضاحتی بیان میں تمام ہمدردوں اور میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بعض چینلوں اور اخبارات پر چلنے والی خبروں کے اس حصے میں جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستانی خاتون فٹبالر ذوالفیا نذیر نے پاوور لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی پلیئر ذوالفیا نذیر پاور لفٹر بن گئیں اور دوبئی میں ہونےوالی پاوور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل بھی جیت لیا۔ انڈر ففٹی ٹو ویٹ کیٹیگری میں ذوالفیا نذیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکویٹس اور ڈیڈ لفٹ میں 110 کلوگرام جب کہ چیسٹ پریس مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف سیريز: سرفراز احمد کپتان برقرار، بابر اعظم نائب کپتان مقرر

لاہور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے دورہ کے لیے بابر اعظم کو قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا ہے جب کہ سرفراز احمد بدستور کپتان کے فرائض سرانجام دیں گے۔ آئندہ سیریز کے لیے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی اور نئے مزید پڑھیں

منشیات اسمگلنگ کا الزام: سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سرقلم

جدہ (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں جمعرات کو صوبہ پنجاب کے ضلع چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور کا  سر قلم کر دیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری محمد عمران پہ منشیات اسمگلنگ کا الزام تھا اور اسی جرم کی پاداش میں پاکستانی شہری کا جدہ مزید پڑھیں