بھارتی آبی دہشتگردی سے بھاری زمین کٹاو، ذمہ دار ورلڈ بینک (انشال راؤ)

مردم شماری 2017 کے مطابق پاکستان کی تقریباً 60 فیصد آبادی دیہی ہے جن کا زریعہ معاش براہ راست یا بالراست زراعت سے وابستہ ہے اس کے علاوہ شہری آبادی کا بھی زراعت سے گہرا تعلق ہے پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے، زراعت شماری 2010 کے مطابق پاکستان کی تقریباً سات کروڑ مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

یروشلم + غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید جبکہ حماس کے ٹھکانوں پر ماٹر گولے داغے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق غزہ کے جنوب میں جھڑپ کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر قتل کر دیا اور 3 فوجی زخمی مزید پڑھیں

اپوزیشن کو شکست: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد کو بڑی شکست ہوئی ہے۔ ایوان بالا میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر بیرسٹر محمد علی سیف کی زیرصدارت ہوا۔ قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق نے چیئرمین صادق سنجرانی کے مزید پڑھیں

حوثیوں کا یمنی فوج کی پریڈ پر بلیسٹک میزائل حملہ، اعلی حکام و کمانڈروں سمیت 32 جاں بحق

صنعا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے حکومتی فوج کی پریڈ پر بلیسٹک میزائل حملے میں اعلی حکام و کمانڈروں سمیت 32 جاں بحق ہو گئے۔ حوثیوں کے ٹی وی چینل ‘المسیرۃ’ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ حوثی ملیشیا نے بلیسٹک میزائل کے ذریعے کیا جس کا مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن جادیو تک قونصلر رسائی دینے کی باضابطہ پیشکش کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی جاسوس کو قونصلر رسائی دینے کی باضابطہ پیش کش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی عدالت کے فیصلے کے مطابق پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو قونصلر تک رسائی دینے پر پیش رفت کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاست دہشت گردی جاری ہے، ضلع بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں بھارتی فورسز نے تین نہتے نوجوانوں کوبے دردی سے شہید کردیا۔ جنت نظیر وادی میں عشروں سےجاری بھارتی مظالم،،وادی کا چپہ چپہ لہو میں رنگ گیا۔ بھارتی ظلم کا نیا نشانہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: رزمک میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 4 بچے شدید زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 بچے شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی و جنوبی ضلع وزیرستان کے سنگم پر واقع تحصیل رزمک کے علاقے بازی خیل میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چار بچے شدید زخمی مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے امریکا میں داخلے پر پابندی اور اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی وزیر خزانہ اسٹیون ایمنیوچن نے ایک بیان میں کہا کہ جواد ظریف کے بین الاقوامی سفر پر بھی پابندیوں کی کوشش کی جائے گی، امریکا میں ان کے کوئی اثاثے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہوگی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کیلئے بلائے گئے اجلاس کا ایجنڈا دو آئٹمز پر مشتمل ہوگا، جہاں تحریک عدم اعتماد کے ایجنڈے میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین دونوں کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) ایران سعودی عرب سے مذاکرات کیلئے تیار ہے اگر سعودی عرب بھی رضامند ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے بات چیت کیلئے ایران تیار ہے۔ تہران میں سرکاری ٹی وی کو دیے گئے ایک بیان میں جواد ظریف نے کہا کہ پڑوسی ممالک کے مزید پڑھیں