کراچی: خون سفید ہوگیا، سنگدل بیٹے نے ماں کو زہر کا ٹیکہ لگا کر قتل کر دیا

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں گھریلو جھگڑے پر سنگدل بیٹے نے زہر کا ٹیکہ لگا کر ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ بادشاہ بی بی کی لاش دو روز قبل اتحاد ٹاؤن سے ملی تھی، مقتولہ کی بیٹی نے بھائیوں پر ماں کے قتل کا الزام لگایا تھا۔ مزید پڑھیں

کامیاب دورہ: امریکا نے پاکستان کے لئے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکا نے پاکستان کے ایف 16طیاروں کیلئے  تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کا اعلان کردیا، امریکا نے بھارت کے سی 17 طیاروں کیلئے 67 کروڑ ڈالرز کی تکنیکی امداد کا بھی اعلان کیا، امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے طیاروں کیلئے  تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کے فیصلے سے مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن عاقب جاوید سمیت 4 اہلکار شہید، 3 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ گاڑی اور چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک کیپٹن سمیت چار اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے سامی میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ گاڑی پر فائرنگ مزید پڑھیں

پاکستان میں عدم مطالعے کا رجحان و کراچی کتب میلہ (انشال راؤ)

کتاب حصول علم، ترسیل علیم اور فروغ علم کا زریعہ ہے، اسے مُردوں کی زبان اور زندوں کی آواز کا درجہ حاصل ہے، کتاب بیک وقت وفادار ساتھی، استاد اور ایک مفید غمگسار دوست ہے، اکیسویں صدی میں جہاں الیکٹرانک میڈیا نے بہت ترقی کی ہے تو وہیں اِی۔بک کی صورت میں دنیا جہان کی مزید پڑھیں

لاہور: سپیریئر یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ڈیرہ غازی خان کا طالب علم پُراسرار طور پر ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں 22 سالہ نوجوان طالب علم کی پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرا دی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران نامی طالب علم کے ہاسٹل کا مزید پڑھیں

اسلام اباد: پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ش ح ط) اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ اور معروف کالم نگار عرفان صدیقی کو انکے رہائشگاہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی: پولیس نے دہشت گرد جوڑا گرفتار کرلیا، ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے درخشاں میں پولیس نے کارروائی کے دوران ایک عورت سمیت دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس سے پولیس نے دہشت گرد جوڑے کو گرفتار کرنے اور ان کی لگژری گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور مزید پڑھیں

امریکا میں 16 سال بعد سزائے موت پر عمل درآمد شروع، 5 کے احکامات جاری

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی وفاقی حکومت نے 16 سال کے وقفے کے بعد خطرناک قیدیوں کو سنائی جانے والی سزائے موت پر عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی وفاقی حکومت نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ وہ 16 برس کے وقفے کے بعد سزائے مزید پڑھیں

کراچی: دہشت گرد وکیل کا رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ، ملزم گرفتار، دو دہشت گرد فرار

کراچی (ویب ڈیسک) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں وکیل دہشت گرد نے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، رینجرز نے مقابلے کے بعد دہشت گرد وکیل کو گرفتار کرلیا جبکہ دہشت گرد کے دو ساتھیوں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف کے علاقے میں رینجرز مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، افغان امن عمل اور مسئلہ کشمیر کی صورتحال گفتگو

استنبول (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنماوں نے افغان امن عمل اور مسئلہ کشمیر کی صورتحال پرگفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر اور مزید پڑھیں