ڈرا دھمکا کر چند ووٹ توڑنے کا کھیل قابل فخر نہیں: مریم نواز

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرا دھمکا کر چند ووٹ توڑنے کا کھیل قابل فخر نہیں، شرمناک فعل ہے جو ہر بار کامیاب نہیں ہو سکتا۔ ڈرا دھمکا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے تمام سینیٹرز نے استعفے بلاول بھٹو کو پیش کردیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد تحریک ناکام ہونے کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام سینیٹرز نے پارٹی قیادت کو اپنے استعفے پیش کردیے۔اس ضمن میں بتایا گیا کہ سینیٹ میں پیپلزپارٹی کے تمام 21سینیٹرز نے اپنے استعفے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو پیش کیے۔ پاکستان مزید پڑھیں

اپوزیشن کی سیاست دفن ہوگئی: وزیر سائنس فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ناکام ہوگئی۔ مولانا فضل الرحمان نے بچہ بنا کر مریم نواز اور بلاول بھٹو کو استعمال کیا۔ اپوزیشن کی سیاست دفن ہوگئی ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد وفاقی وزیر سائنس مزید پڑھیں

سلیکٹڈ حکومت نے سینٹ کو بھی سلکیٹڈ کر دیا: شہباز شریف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیرصدارت اپوزیشن رہنماؤں ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں شہباز شریف نے الزام عائد کیا کہ سلیکٹڈ حکومت نے سینٹ کو بھی سلکیٹڈ کر دیا، خفیہ ووٹنگ میں 14 ووٹ کم پڑے۔ انہوں نے الزام مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا حکم: لاپتہ لشکر جھنگوی کے امیر کا مقدمہ ایک شہید افسر سمیت 3 پولیس افسران کیخلاف درج

ڈی آئی خان (سید توقیر زیدی) پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر کالعدم سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی کے ضلعی امیر و مقامی رہنماء عبدالروف بلوچ المعروف ماما کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ 10 سال بعد ڈیرہ پولیس کے 3 اعلیٰ افسران کے خلاف درج کر لیا گیا۔ کالعدم سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی کے مزید پڑھیں

نیڈر لینڈ میں برقعے پر پابندی کا متنازع قانون نافذ ہوگیا

امسٹر ڈیم (ڈیلی اردو) یورپی ملک نیڈر لینڈ میں برقعے پر پابندی کا متنازع قانون نافذ ہو گیاہے۔ نقاب اوڑنے والی خاتون اور لڑکی پر ڈیڑھ سو یورو جرمانہ کیاجائےگا۔ نئے قانون سے زیادہ تر مسلمان متاثر ہونگے۔ نیڈر لینڈ میں طویل سیاسی اور سماجی بحث کے بعد برقعے پر پابندی کا نیا قانون بالآخر مزید پڑھیں

افغان امن عمل کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے رابطے میں ہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال بالخصوص افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا جس کے بعد جمعہ کو 2 اگست یکم ذوالحج ہوگی۔ Saudi's moonsighting teams in Sudayr and Tameer have sighted the new moon marking the beginning of the month of Dhul Hijjah. As such dates are the following: 1st Dhul Hijjah – Friday 2nd AugustDay مزید پڑھیں

بھارت: جھار کھنڈ میں 3 سالہ بچی اجتماعی زیادتی کے بعد سر قلم، 2 ملزم گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں عوامی احتجاج کے باوجود خواتین اور بچوں سے زیادتی کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست جھارکھنڈ میں ایک تین سال کی بچی کو اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کے بعد سرقلم کردیا گیا۔ ایک شخص نے ریاست جھارکھنڈ کے شہر جمشید پور میں ریلوے پلیٹ فارم سے ایک تین سال کی مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 51 طالبان ہلاک،31 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مختلف صوبوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں میں 51 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 31 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صوبہ غور کے مختلف اضلاع میں آپریشن کلین اپ کیا۔ آپریشن کے دوران 13 طالبان دہشت گرد مارے گئے اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں