متحدہ عرب امارات کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امداد کا اعلان

دبئی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات نے مشرقِ وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔ اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالرز امداد اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈورکس ایجنسی کو دے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کو یہ مالی امداد مزید پڑھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوث 3 شہریوں کے سرقلم

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں دہشت گردی میں ملوث تین مجرموں کے سرقلم کردیے گئے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردی میں ملوث تین افراد کوسزائے موت سناتے ہوئے سرقلم کردئیے گئے ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ تینوں شہری دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تھے، سزا پانے والے تینوں شہریوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی آبادکاری کی تحقیقات کا مطالبہ

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ ایمل ولی نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کی آبادکاری کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنائی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کمیٹی چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی سربراہی میں بنائی مزید پڑھیں

سنگار پور میں دنیا کی 12 بڑی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہوں کا خفیہ اجلاس

سنگاپور سٹی(ڈیلی اردو) سنگاپور میں امریکا، بھارت اور چین سمیت دنیا کی 12 بڑی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کا اہم مگر خفیہ اجلاس ہوا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس سے پہلے یہ اجلاس کبھی رپورٹ نہیں ہوا۔ تاہم سنگاپور کی جانب سے گزشتہ چند برسوں سے شنگریلا ڈائیلاگ سکیورٹی سمٹ کے موقع پر مزید پڑھیں

پشاور: داعش کے حملے میں مفتی احسان الحق ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے بدھ بیر میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کے فائرنگ سے مفتی احسان الحق نامی شخص ہلاک ہوگئے۔ Local cleric assassinated in a gun attack in Peshawar. The previous assassination of a cleric in the same province was claimed by ISKP. مزید پڑھیں

بنوں میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں دو فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 2 فوجی اور 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ بنوں کے علاقے جانی خیل کے قریب مالی خیل میں آرمی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، علاقے میں بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی مزید پڑھیں

رجب طیب اردگان نے تیسری مرتبہ ترک صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

انقرہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/ اے پی)رجب طیب اردگان نے اٹھائیس مئی کو صدراتی انتخابات میں اپوزیشن کے امیدوار کمال کلیچ دار اولو کو واضح برتری کے ساتھ شکست دی تھی۔ اب انہیں مہنگائی، شامی مہاجرین کی وطن واپسی اور زلزلہ متاثرین کی بحالی کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے مزید پڑھیں

کراچی: ریڈ بک میں شامل کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشتگرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک میں شامل کالعدم تنظمیم کا دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں کارروائی کے دوران گرفتار کئے جانے والے دہشت گرد کی شناخت اعجاز عرف مزید پڑھیں

سید مہدی طباطبائی: ایرانی عالم دین آوارہ کتوں کی خدمات پر مامور

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) سید مہدی طباطبائی اسلامی جمہوریہ ایران کی ایک غیر معمولی اور انتہائی دلچسپ شخصیت بنتے جا رہے ہیں۔ ایک ایسے ملک میں جہاں پگڑی اور دستار میں ملبوس کسی عالم کے لیے انسٹا گرام پر نوجوان مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا ان دنوں بہت مشکل عمل مزید پڑھیں

کراچی میں سندھ رینجرز کی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ گروپ کا سرغنہ گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد جنید حمید عرف جنید بلڈاگ گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، ملزم ایم کیو ایم لندن کے دہشتگرد رئیس مما کا قریبی مزید پڑھیں