ایران نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ‘فتّاح’ کی رونمائی کردی

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فتاح نامی میزائل چودہ سو کلو میٹر تک ہر قسم کے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ صدر رئیسی اور پاسداران انقلاب کے کمانڈروں نے منگل چھ جون کو اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ ایران میں حکام نے مقامی طور پر تیار مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےقبائلی رہنما حاجی شیر محمد سمیت دو افراد ہلاک، دو شدید زخمی

میران شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نےگاڑی پر فائرنگ کی ہے جس میں معروف قبائلی رہنما حاجی شیر محمد سمیت دو افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق منگل کی شب میرعلی کے قریب حاجی شیر محمد جانشین ایپی فقیر گاڑی میں اپنے مزید پڑھیں

مراکش میں جنگی مشقیں، پہلی بار اسرائیلی فوجی بھی شامل

رباط (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) شمالی افریقی ملک مراکش میں منگل چھ جون سے شروع ہونے والی بین الاقوامی جنگی مشقوں میں پہلی بار اسرائیلی فوجی بھی حصہ لے رہے ہیں۔ ان بین الاقوامی جنگی مشقوں کو براعظم افریقہ کی سب سے بڑی جنگی مشقیں قرار دیا جا رہا ہے۔ مراکش کے دارالحکومت مزید پڑھیں

سوات میں 3 زیر حراست دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے سیاحتی ضلع سوات کی تحصیل چارباغ کے پہاڑی علاقے بنجوٹ میں ٹارگٹ کلنگ اور مختلف حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار تین مبینہ دہشت گرد پولیس اور سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ پولیس مقابلہ منگل کی سہ مزید پڑھیں

سعودی عرب: ایران نے 7 سال کے بعد ریاض میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سات سال کے بعد ایران نے سعودی عرب میں آج اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا ہے۔ Iran reopened on Tuesday its embassy in Saudi Arabia after seven-year closure, nearly three months after the two countries agreed to restore bilateral ties under a Chinese-brokered deal https://t.co/EEivkgtSlT pic.twitter.com/zpTafUhfXS — China Xinhua News (@XHNews) مزید پڑھیں

پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات سے قبل ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پر ہر گزرتے روز کے ساتھ دہشت گردوں کے حملے جاری ہیں جبکہ وفاقی حکومت نے مبینہ طور پر ٹی ٹی پی سے مذاکرات سے قبل ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغان طالبان کی عبوری حکومت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کے 250 فوجی مارنے کا دعویٰ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کی جانب سے یوکرین کا حملہ ناکام بنانے اور سیکڑوں فوجی مارنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق یوکرین نے جنوبی ڈونیسک میں 6 مشینی، 2 ٹینک بٹالینز کے ساتھ حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج نے 250 مزید پڑھیں

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ایک اور امام مسجد ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ایک اور امام مسجد کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بڈھ بیر میں مسجد کے اندر فائرنگ سے مولانا محمد اطلس خان ہلاک ہوئے۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قتل کی دعویداری مزید پڑھیں

عراقی فضائی حملوں میں داعش کے 10جنگجو ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو/اے پی پی) عراق کے مشرقی صوبے دیالہ میں عراقی فوج کی جانب سے داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دولت اسلامیہ (داعش) کے 10 جنگجو مارے گئے ہیں۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی فضائیہ نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان دہشت گردوں کی فائرنگ سے فوجی ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ سے ایک فوجی ہلاک ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران لانس نائیک محمد صابر ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں