فرانس: ریلوے اسٹیشن پر چاقو کے حملے میں 6 افراد زخمی

فرانس (ڈیلی اردو/اے ایف پی) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ‘گار ڈو نورڈ’ ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے مسلح شخص کے حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پیرس کے گار ڈو نورڈ ریلوے اسٹیشن پر انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بے امنی کے خلاف دھرنا جاری، مذاکرات ناکام ہونے پر سڑکیں بلاک

وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں دھرنے کے رہنما اور مقامی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے باعث مظاہرین نے سڑکیں بلاک کردیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھرنا مسلسل پانچویں روز بھی جاری ہے، وزیرستان امن پاسون کی جانب سے مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر خودکش دھماکا، 20 سے زائد افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارتِ خارجہ کے دفتر کے باہر ہونے والے ایک خود کش دھماکے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دھماکہ ایسے وقت ہوا جب ایک چینی وفد طالبان حکام سے ملاقات کے لیے وزارتِ خارجہ آنے والا تھا۔ These young 4 diplomats also مزید پڑھیں

خانیوال میں آئی ایس آئی افسران کی ہلاکت: ملزمان کی تصاویر جاری کردی گئیں

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان نوید صادق اور انسپکٹر ناصر بٹ کے ہلاکت میں ملوث ملزمان کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1610278006102138881?t=Vo9XuXOhoCP8nxTDdq7zSQ&s=19 ذرائع سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دو ملزمان کی تصاویر جاری کی گئی ہیں جو مزید پڑھیں

سری نگر: کشمیر میں تین بھارتی فوجی کھائی میں گر کر ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے پاس تعینات تین بھارتی فوجی گہری کھائی میں گر کر ہلاک ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تینوں فوجیوں کی باقیات مل گئی ہیں تاہم ابھی دیگر تفصیلات کا انتظار ہے۔ بھارتی فوج نے بدھ کی صبح اپنی ایک مزید پڑھیں

پشاور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایک اہلکار زخمی، 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پشاور کے مطابق تھانہ مچنی گیٹ کے علاقے میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں مقامی صحافی محمد علی طوری کے گھر پر دستی بم سے حملہ

پاراچنار (م ص) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹرز پاراچنار میں سینئر صحافی محمد علی طوری کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاراچنار کے نواحی علاقے احمد زئی ڈال میں سینئر صحافی محمد علی طوری کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا اور مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کے سیاسی دفتر سے خفیہ دستاویزات برآمد، تحقیقات شروع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف صدر جو بائیڈن کے ایک تھنک ٹینک میں موجود پرانے دفتر سے ملنے والی کلاسیفائیڈ دستاویزات کا جائزہ لے رہا ہے۔ امریکی صدر کے وکیل نے بتایا کہ صدر بائیڈن کی قانونی ٹیم نے نومبر میں واشنگٹن کے پین بائیڈن سینٹر مزید پڑھیں

چین کی تائیوان کی حدود کے قریب بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) چین کی فضائیہ اور بحری فوج نے اتوار اور پیر کو تائیوان کی حدود کے قریب بڑے پیمانے پر مشترکہ جنگی مشقیں کی ہیں جس کی تصدیق چین اور تائیوان دونوں کی دفاع سے متعلقہ وزارتوں نے کی ہے۔ Taiwan condemns China for latest combat drills near island https://t.co/SsQIt49lso مزید پڑھیں

امریکا کا حزب اللہ کے فنانسرز کے معلومات پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے لبنان میں حزب اللہ کے دو مالی معاونین کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 10 ملین ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے انعامات برائے انصاف پروگرام نے کہا ہے کہ وہ “علی سعادہ” اور “ابراہیم طاہر” کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات دینے والے مزید پڑھیں