توہین مذہب کیس: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد بری

اٹک (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد توہین مذہب کیس میں بری ہو گئے۔ اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف نے توہین مذہب کیس میں شیخ رشید اور شیخ راشد کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔ یاد رہے کہ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق پر مزید پڑھیں

معاشی بحران: سری لنکا نے اپنی آدھی فوج ختم کرنے کا اعلان کردیا

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا نے اپنی آدھی فوج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے فوج کی تعداد کو تقریباً آدھا کیا جائے گا۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گزشتہ برس سے سری لنکا کی 2 و کروڑ 20 مزید پڑھیں

پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ اسلام آباد میں ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان نے 11 جنوری کو کابل میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

بھارت میں 2022 میں بھی مذہبی اقلیتوں پر حملے جاری رہے، ہیومن رائٹس واچ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے جمعرات کو جاری کردہ اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں 2022 میں بھی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ منظم امتیازی سلوک اور انہیں بدنام کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں دہشت گردی کا خطرہ

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں دہشت گردی کا خطرہ، دہشت گرد الیکشن کے درمیان کراچی کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی اداروں نے شہر بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے. پولیس کی اضافی نفری شہر بھر میں تعینات کردی گئی مزید پڑھیں

ایران: مظاہروں کی رپورٹنگ پر 30 صحافی اب تک جیلوں میں

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) تہران کے صحافیوں کی ایسوسی ایشن نے بدھ کے روز بتایا ہےکہ کم از کم 30 ایرانی صحافی مہسا امینی کی ہلاکت کے نتیجے میں شروع ہونےوالے مظاہروں کے حوالے سے اب بھی قید ہیں۔ 16 ستمبر کو ایک 22 سالہ کرد نژاد ایرانی خاتون مہسا امینی کی مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 2 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 2 فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایک فلسطینی نامعلوم شخص کی فائرنگ سے جبکہ دوسرا نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز نابلس کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ مزید پڑھیں

داعش اور القاعدہ ہی نہیں، ایران بھی امریکہ کے اندر خطرہ بن سکتا ہے، ماہرین

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) مہینوں سے امریکہ کے انسداد دہشت گردی کے عہدہ داروں کی توجہ، غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں سے ہٹ کر امریکہ کے اندر ان افراد پر مرکوز ہو رہی ہے جو اپنے تشدد کے لیے نظریاتی فرق کو جواز کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ حکومت کی حالیہ دہشت گردی مزید پڑھیں

میانمار کی فوج نے بھارت کی سرحدی حدود میں بم گرا دیے، برطانوی اخبار گارڈین

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی فضائیہ نے بھارتی سرحد کے قریب جمہوریت کی حامی فورسز کے ٹریننگ کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق میانمار کے لڑاکا طیاروں نے بھارتی حدود میں دو بم گرائے ہیں۔ باغی کمانڈر نے برطانوی اخبار کو تصدیق کی کہ منگل کی دوپہر میانمار نے مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد جرمن شہری گمشدگی کیس: سابق جرنیلوں سے تفتیش کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کوہسار پولیس کو پاکستانی نژاد جرمن شہری کی گمشدگی کے سلسلے میں 2 سابق جرنیلوں اور مالیاتی مشیر سے تفتیش کی ہدایت کردی۔ ڈان اخبار کے مطابق شہری ذیشان خان کی جانب سے ان کے چچا عبدالواحد رحمٰن کی بازیابی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں