خیبر پختونخوا: دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے تھرمل آلات سے لیس اسلحے کی خریداری

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی اور سیکیورٹی اہلکاروں پر عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافے کے پیشِ نظر تھرمل امیجنگ اسلحہ خریدنے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد جلد ہی 660 جدید ترین رائفلیں پولیس کو فراہم کی جائیں گی۔ خیبر پختونخوا کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی مزید پڑھیں

صومالیہ میں الشباب کا فوجی کیمپ پر حملہ، 11 فوجی ہلاک

موغا دیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں الشباب کے دہشتگردوں نے فوجی کیمپ پرحملہ کر دیا۔ فوجی کیمپ پر حملے میں سینیئر کمانڈر سمیت 11 صومالی فوجی ہلاک ہوگئے۔ صومالی فورسز نےجوابی کارروائی میں الشباب کے درجنوں دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ صومالی فورسز کے مطابق الشباب دہشتگردوں نے مزید پڑھیں

فرانس: ایفل ٹاور ایرانی مظاہرین کے حق میں نعروں سے جگمگا اٹھا

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کا مشہور زمانہ ایفل ٹاور ایرانی حکومت کے لیے مسلسل بر سر احتجاج ایرانی مظاہرین کی حماہت میں روشنیوں سے تحریر کردہ نعروں سے جگمگا اٹھا۔ Paris's iconic Eiffel Tower lit up the night on Monday with the slogan "Woman, Life, Freedom," in support of the movement spilling beyond Iran. The مزید پڑھیں

روس ایران کو مارچ تک سخوئی Su-35 طیارے فراہم کریگا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) روس ایران کو رواں برس مارچ تک سخوئی ایس ایو 35 طیارے فراہم کردے گا۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے روس سے دفاعی نظام، میزائل، ہیلی کاپٹر اور لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا تھا۔ پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی شہریار حیدری نے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں ایف سی اہلکار کی لاش برآمد، ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی

وانا (د م و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں 6 جنوری کو اغوا ہونے والے ایف سی اہلکار کی قتل شدہ نعش برآمد ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں ایف سی اہلکار کی لاش مل گئی ہے جس کی شناخت نیک محمد محسود کے نام سے ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

لندن: چرچ کے باہر فائرنگ، ملزم گرفتار، 2 بچیوں سمیت 4 خواتین زخمی

لندن (ڈیلی اردو) لندن پولیس نے چرچ کے باہر فائرنگ کرنے کے الزام میں 22 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ہفتے کی دوپہر وسطی لندن کے علاقے یوسٹن کی چرچ فائرنگ کی آواز سے گونج اٹھی۔ چرچ میں ایک ماں اور بیٹی کی آخری رسومات جاری تھیں جب باہر فائرنگ ہوئی۔ میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے دو افسران کی ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت پاکستان کی جانب سے ایئر وائس مارشل عبدالمعید خان اور ایئر وائس مارشل غلام عباس گھمن کو ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ائیر مارشل عبدالمعید خان نے دسمبر 1989ء میں پاکستان ائیر فورس کی جی ڈی (پی) برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔اپنے شاندار کیرئیر کے دوران مزید پڑھیں

بین الاقوامی مذہبی شخصیات اور علما کا چین کے علاقے سنکیانگ کا دورہ

بیجنگ(ڈیلی اردو/شِنہوا) عالمی شہرت یافتہ اسلامی مذہبی شخصیات اور اسکالرز نے کہا ہے کہ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار خطے کو انسداد دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے میں قابل ذکر کامیابیاں ملی ہیں، اور مذہبی عقیدے کی آزادی بارے ملک کی پالیسی پر مکمل عمل درآمد کیا جاتا ہے۔ Kashgar ancient city مزید پڑھیں

راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کے علاقے ڈھیری حسن آباد میں نامعلوم افراد نے وکیل شیخ عمران کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتول وکیل شیخ عمران صبح بچوں کو سکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ڈھیری حسن آباد الف شاہ قبرستان کے قریب نامعلوم ملزمان نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں 50 خواتین کو عسکریت پسندوں نے اغوا کرلیا

اوگا ڈوگو (ڈیلی اردو) مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں 50 خواتین کو عسکریت پسندوں نے اغوا کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برکینا فاسو میں خوارک کی شدید قلت کے سبب پتے اور جنگلی پھل اکھٹا کرنے والی 50 خواتین کو عسکریت پسندوں نے اغوا کیا۔ دارالحکومت اوگا ڈوگو سے ملنے مزید پڑھیں