بھارتی سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ میں ریلوے کی زمین پر قائم مساجد، مندر اور گھروں کو گرانے سے روک دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ریلوے کی زمین پر قائم ایک بڑی آبادی کو ہٹانے کے ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو ہلدوانی شہر میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

پنجاب میں غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیش نظر وفاقی حکومت کی ہدایت پر صوبہ پنجاب میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں پروف آف ریزیڈینس کارڈ حاصل کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 38 ہزار 342 مزید پڑھیں

اسرائیل میں قید فلسطینی شہری کریم یونس 40 سال بعد رہا

یروشلم (ڈیلی اردو/(رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیل کی ایک جیل سے ایک ایسے فلسطینی کو بالآخر رہا کر دیا گیا ہے، جو وہاں طویل ترین قید کاٹنے والے قیدیوں میں سے ایک تھا۔ کریم یونس نامی اس فلسطینی کو اسے سنائی گئی چالیس سال کی سزائے قید پوری ہونے پر رہا کیا گیا۔ کریم یونس کی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان کی ادائیگی سے انکار پر سرکاری ٹھیکیدار کے گھر پر ’ٹی ٹی پی‘ کا حملہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو)صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان دینے سے انکار پر دھمیال کے علاقے ڈھوک لکھن میں مبینہ طور پر سرکاری ٹھیکیدار کے گھر پر کریکر سے حملہ کر دیا۔ ڈان اخبار کے مطابق منگل کو پولیس میں ایف آئی آر کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے علاقہ چودھوان کے قریب پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق درابن کے علاقہ چودھوان کے قریب پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس پر دہشت گردوں نے حملہ مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث داعش کے 8 ارکان ہلاک، 7 گرفتار، ترجمان افغان طالبان

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دولت اسلامیہ (داعش) کے اس خطرناک نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے جس نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کیا تھا۔ 2 دسمبر کو افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت پر ایک حملے میں ایک پاکستانی سکیورٹی گارڈ مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں الاقصیٰ شہداء بریگیڈز کے رکن سمیت دو فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی محکمہ صحت کے عہدہ داروں نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے ایک تصادم میں دو فلسطینیوں کو ہلاک کر دیاہے، جن میں ایک ایسا شخص بھی شامل ہے جس کی رکنیت کا دعویٰ ایک مسلح گروپ نے کیا تھا، پیر کی صبح یہ تصادم اس وقت ہوا جب اسرائیلی فوجی مقبوضہ مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے خانیوال میں آئی ایس آئی کے دو افسران کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈپٹی ڈائریکٹر نوید صادق اور انسپکٹر ناصر عباس بٹ کے ہلاکت کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ملتان میں مقتولین کے مزید پڑھیں

پاکستان ’دہشت گردی کا مرکز‘ ہے، بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے ’دہشت گردی‘ کا مرکز قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لفظ ’دہشت گردی کا مرکز‘ پاکستان ہے اور ان کے بقول، وہ پاکستان مزید پڑھیں

2022 میں 860 افراد لاپتا ہوگئے، مسنگ پرسن کمیشن رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مسنگ پرسن کمیشن نے 2022 میں لاپتا ہونے والے افراد کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2022 میں پاکستان میں لاپتا افراد کے 860 کیسز رپورٹ ہوئے، اکتوبر 2022 میں سب سے زیادہ 128 کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اب تک مزید پڑھیں