شام کے شہر حلب کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اسرائیل کے فضائی حملے

دمشق (ڈیلی اردو ) شام کے شمالی شہر حلب کے ائیرپورٹ پر اسرائیل کے میزائل حملے کے نتیجے میں مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی جانب سے حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں حکومتی تنصیبات کو مزید پڑھیں

انڈر ورلڈر سرغنہ داؤد ابراہیم کی اطلاع دینے پر 25 لاکھ روپے کا انعام

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی نے داؤد ابراہیم کی گرفتاری میں مدد دینے والے کو 25 لاکھ روپے کا نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ ان کے بعض دیگر ساتھیوں کے لیے بھی لاکھوں کے انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارت میں انسداد دہشت گردی سے متعلق مزید پڑھیں

فوجی اہلکار کی ہلاکت: اسرائیلی دفاعی فورسز نے تربیتی مشقیں روک دی

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے غیر واضح وجوہات کی بنا پر اہلکار کی ہلاکت کے بعد ٹینکوں کی تربیتی مشقیں معطل کردیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعے کی ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا کہ گولان پہاڑیوں میں جاری ٹینک کی مشقوں کے دوران ٹینک میں موجود ایک اہلکار کے سر میں مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام میں ایک اور اسلامی مدرسہ بلڈوز کردیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی ریاست آسام میں بی جے پی کی حکومت شدت پسند تنظیموں سے روابط کے الزام میں اب تک تین اسلامی مدرسوں کو بلڈوز کر چکی ہے۔ اپنی نوعیت کے تازہ ترین واقعے میں مرکز المعارف قرآنیہ نامی مدرسے کی عمارت منہدم کر دی گئی۔ بھارتی ریاست آسام میں ہندو مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خاتون سوشل میڈیا صارف کو 45 سال قید کی سزا

ریاض + واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) نورہ بنت سعید کو 4 جولائی 2021ء کو تحویل میں لے لیا گیا تھا۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ ملزمہ نے آن لائن کیسا مواد پوسٹ کیا تھا اور ان کےخلاف مقدمے کی سماعت کہاں ہوئی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس واقعے کی مزمت کی مزید پڑھیں

عراق: جھڑپیں، مظاہرے جاری، 30 افراد ہلاک، 750زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کے سیاست سے کنارہ کش ہونے کے اعلان کے بعد ان کے حامی اور مخالفین میں جھڑپیں جاری‘ کشیدگی برقرار ہے۔ ہلاکتیں 30 ہوگئیں۔750افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدارتی محل کے عالیشان سوئمنگ پول میں مظاہرین کی سوئمنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

حیدرآباد: توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار ہندو بے گناہ قرار، مسلمان ملزم گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) دس دن قبل وہ اتوار کا دن تھا، جب حیدرآباد کے صدر بازار کے رابی کمپلیکس کے باہر ہزاروں افراد جمع ہوئے۔ اس مجمعے کا مطالبہ تھا کہ اس عمارت میں کام کرنے والے اس ہندو خاکروب کو ان کے حوالے کیا جائے، جس نے مبینہ طور پر مسلمانوں کی مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کی امدادی تنظیم کے سابق سربراہ کو 12 سال قید کی سزا سنادی

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی عدالت نے غزہ میں موجود ایک بڑی امریکی امدادی ایجنسی کے سابق سربراہ کو حماس گروپ کو لاکھوں ڈالر اجرا کرنے کے جرم میں 12 سال قید کی سزا سنا دی۔ فرانسیسی کے مطابق جنوبی اسرائیل کی بیرشیبہ ضلعی عدالت نے ورلڈ ویژن کے محمد الحلابی کو 12 مزید پڑھیں

افغانستان: امریکی فوج کے انخلاء کی سالگرہ پر طالبان کا جشن

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) طالبان نے بدھ کو قومی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ افغانستان میں 20 برس کی ہلاکت خیز جنگ کے بعد امریکی فوج کے انخلاء کی پہلی سالگرہ کا جشن منایا جا رہا ہے، دارالحکومت کی عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے۔ VIDEO: Hundreds of Taliban members flood the مزید پڑھیں

یوکرین: نیوکلئیر پاور پلانٹ کے معائنے کیلئے عالمی ٹیم روانہ

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/اے ایف پی) جوہری امور سے متعلق اقوام متحدہ کے نگران ادارے کے معائنہ کاروں کی ایک ٹیم بدھ کے روز یوکرین کے زاپوریژیا پاور پلانٹ کے لیے روانہ ہوئی تاکہ روسی کنٹرول کے مقام پر سیفٹی اور سیکیورٹی کے مسائل کا جائزہ لیا جا سکے ۔ جوہری توانائی کے مزید پڑھیں