چین ممکنہ طور پر ‘ایغور مسلمانوں کیخلاف جرائم’ میں ملوث ہے، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) اقوام متحدہ نے ‘باوثوق’ اطلاعات کی بنیاد پر اپنی انتہائی اہم رپورٹ میں کہا ہے کہ ایغور عوام کو تفریق آمیز قید و بند اور اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ چین کا یہ تفریق آمیز سلوک “انسانیت کے خلاف جرائم” کے مترادف ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی مزید پڑھیں

پرزن کیمپ 120: جب روسی جیل سے 50 یوکرینی جنگی قیدیوں کی جلی ہوئی لاشیں ملیں

کیف (ڈیلی اردو/بی بی سی) 29 جولائی کی صبح جیل ’پرزن کیمپ 120‘ میں 50 سے زیادہ یوکرینی قیدی ایک حملے میں ہلاک ہوئے۔ یہ کیمپ یوکرین کے اس حصے میں واقع تھا جہاں روس کا کنٹرول تھا۔ روس اور یوکرین اس حملے کا الزام ایک دوسرے پر عائد کرتے ہیں۔ فارنزک ماہرین نے بی مزید پڑھیں

بھارت: ہندو شرپسندوں کی چرچ میں توڑ پھوڑ، پادری کی کار نذرِ آتش، علاقہ میں کشیدگی

چنڈی گڑھ (ڈیلی اردو) شرپسندوں کی جانب سے تین منزلہ چرچ اور مذہبی علامتوں کی توڑ پھوڑ  کے بعد بھارتی پنجاب کے ضلع ترن تارن میں کشیدگی پھیل گئی۔ Masked vandals damage Punjab church; ISI role suspected https://t.co/tjRnFT4O4g — TOI India (@TOIIndiaNews) August 31, 2022 غیر ملکی میڈیا کے مطابق شرپسندوں نے سیکورٹی گارڈ کو مزید پڑھیں

جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے امریکہ ٹھوس ضمانت دے، ایران

تہران (ڈیلی اردو) تہران کا کہنا ہے کہ اس نے امریکہ سے “ٹھوس ضمانت” کا مطالبہ کیا ہے، دوسری طرف یورپی یونین کا خیال ہے کہ جوہری معاہدہ اگلے چند دنوں میں ہوجائے گا۔ تاہم اسرائیل اس مجوزہ معاہدے کی سخت مخالفت کر رہا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین عبداللہیان نے بدھ کے روز مزید پڑھیں

شام کے شہر حلب کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اسرائیل کے فضائی حملے

دمشق (ڈیلی اردو ) شام کے شمالی شہر حلب کے ائیرپورٹ پر اسرائیل کے میزائل حملے کے نتیجے میں مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی جانب سے حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں حکومتی تنصیبات کو مزید پڑھیں

انڈر ورلڈر سرغنہ داؤد ابراہیم کی اطلاع دینے پر 25 لاکھ روپے کا انعام

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی نے داؤد ابراہیم کی گرفتاری میں مدد دینے والے کو 25 لاکھ روپے کا نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ ان کے بعض دیگر ساتھیوں کے لیے بھی لاکھوں کے انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارت میں انسداد دہشت گردی سے متعلق مزید پڑھیں

فوجی اہلکار کی ہلاکت: اسرائیلی دفاعی فورسز نے تربیتی مشقیں روک دی

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے غیر واضح وجوہات کی بنا پر اہلکار کی ہلاکت کے بعد ٹینکوں کی تربیتی مشقیں معطل کردیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعے کی ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا کہ گولان پہاڑیوں میں جاری ٹینک کی مشقوں کے دوران ٹینک میں موجود ایک اہلکار کے سر میں مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام میں ایک اور اسلامی مدرسہ بلڈوز کردیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی ریاست آسام میں بی جے پی کی حکومت شدت پسند تنظیموں سے روابط کے الزام میں اب تک تین اسلامی مدرسوں کو بلڈوز کر چکی ہے۔ اپنی نوعیت کے تازہ ترین واقعے میں مرکز المعارف قرآنیہ نامی مدرسے کی عمارت منہدم کر دی گئی۔ بھارتی ریاست آسام میں ہندو مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خاتون سوشل میڈیا صارف کو 45 سال قید کی سزا

ریاض + واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) نورہ بنت سعید کو 4 جولائی 2021ء کو تحویل میں لے لیا گیا تھا۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ ملزمہ نے آن لائن کیسا مواد پوسٹ کیا تھا اور ان کےخلاف مقدمے کی سماعت کہاں ہوئی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس واقعے کی مزمت کی مزید پڑھیں

عراق: جھڑپیں، مظاہرے جاری، 30 افراد ہلاک، 750زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کے سیاست سے کنارہ کش ہونے کے اعلان کے بعد ان کے حامی اور مخالفین میں جھڑپیں جاری‘ کشیدگی برقرار ہے۔ ہلاکتیں 30 ہوگئیں۔750افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدارتی محل کے عالیشان سوئمنگ پول میں مظاہرین کی سوئمنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں